اچھا ہوا کہ اقبال جہانِ فانی سے کوچ فرما گئے ورنہ صدمے سے مر جاتے۔
اجی کی کیجیے کہ دوغلا پن تو من حیث القوم ہم میں در آیا ہے۔
پھر آپ نے اوپر شکریہ کے بٹن پر کیوں کلک کیا۔ براہِ مہربانی اپنا شکریہ ہٹائیں ورنہ لڑائی بھی ہو سکتی ہے۔
اجی کی کیجیے کہ دوغلا پن تو من حیث القوم ہم میں در آیا ہے۔
ویسے میں نے شکریہ ان کی محنت اور جذبے کا ادا کیا ہے۔
بھائی لڑو نہیں۔ ماحول خراب ہو جائے گا ۔