امان زرگر
محفلین
متقارب مسدس سالم
فعولن فعولن فعولن
شبِ ہجر محشر بپا تھا
ستم مجھ پہ ایسا روا تھا
جفا پیشہ ان کی نظر تھی
مرا دل جنوں آشنا تھا
تغافل کا تجھ سے گلا کیوں
جو قسمت میں دستِ قضا تھا
تدارک ہو کیا سوز غم کا
مصیبت میں دل مبتلا تھا
میں ہوں معتبر اس سبب سے
جو کچھ مجھ میں میرے سوا تھا
فعولن فعولن فعولن
شبِ ہجر محشر بپا تھا
ستم مجھ پہ ایسا روا تھا
جفا پیشہ ان کی نظر تھی
مرا دل جنوں آشنا تھا
تغافل کا تجھ سے گلا کیوں
جو قسمت میں دستِ قضا تھا
تدارک ہو کیا سوز غم کا
مصیبت میں دل مبتلا تھا
میں ہوں معتبر اس سبب سے
جو کچھ مجھ میں میرے سوا تھا
آخری تدوین: