لاریب مرزا
محفلین
ارے اچھا!! تو پھر سب دامن کیوں بچا رہے ہیں؟؟الزام کب ہے جی ؟
ارے اچھا!! تو پھر سب دامن کیوں بچا رہے ہیں؟؟الزام کب ہے جی ؟
نہیں، ایسا بھی نہیں ہے، الزام تو مشکوک صورتحال ہوتی ہے، مجھے تو یقین ہےارے اچھا!! تو پھر سب دامن کیوں بچا رہے ہیں؟؟
آپ کو بھی مبارکباد عائشہ! اتنے تو خشک مضمون کی ٹیچر ہیں آپ، اپنی اور طالبات کی جمائیوں کو کیسے مینیج کرتی ہیں؟؟ہیپی ٹیچرز ڈے
آپ فزکس کو خشک مضمو ن کہہ کر گستاخی کی مرتکب ہو رہی ہیں لاریبآپ کو بھی مبارکباد عائشہ! اتنے تو خشک مضمون کی ٹیچر ہیں آپ، اپنی اور طالبات کی جمائیوں کو کیسے مینیج کرتی ہیں؟؟
ارے آپ تو سنجیدہ ہو گئیں۔آپ فزکس کو خشک مضمو ن کہہ کر گستاخی کی مرتکب ہو رہی ہیں لاریب
اس سے اچھا مضمون کوئی نہیں ہے پڑھانے کے لیے، اور پڑھنے کے لیے بھی
اس سے مضمون کی خشکی کا اندازہ ہوتا ہے!ارے آپ تو سنجیدہ ہو گئیں۔
مضمون خشک ہے لیکن عائشہ خشک مزاج نہیں ہیں۔ اسی لیے یہ سوال پوچھنے کی گستاخی کے مرتکب ہوئے۔اس سے مضمون کی خشکی کا اندازہ ہوتا ہے!
ہاں، آپ رہی سہی کسر بھی نکال لیں تاکہ ہماری پٹائی کا پورا انتظام ہو جائے۔ ظالمو! کس جنم کا بدلہ لیا جا رہا ہے آخر؟مضمون خشک ہے لیکن عائشہ خشک مزاج نہیں ہیں۔ اسی لیے یہ سوال پوچھنے کی گستاخی کے مرتکب ہوئے۔
مضمون تو خشک نہیں عائشہ کا علم نہیںمضمون خشک ہے لیکن عائشہ خشک مزاج نہیں ہیں۔ اسی لیے یہ سوال پوچھنے کی گستاخی کے مرتکب ہوئے۔
ہم تو آپ سے کوئی بدلہ نہیں لے رہے، ہاں!! اگر عائش نے لینا ہوا تو مزہ آ جائے گا۔ہاں، آپ رہی سہی کسر بھی نکال لیں تاکہ ہماری پٹائی کا پورا انتظام ہو جائے۔ ظالمو! کس جنم کا بدلہ لیا جا رہا ہے آخر؟
ہمیں لگتا ہے نا، اگر آپ کو نہیں لگتا تو ہمارا کیا قصور ہے۔مضمون تو خشک نہیں عائشہ کا علم نہیں
ترجمہ: در پردہ سازش کے تحت بظاہر بلا واسطہ بدلہ!ہم تو آپ سے کوئی بدلہ نہیں لے رہے، ہاں!! اگر عائش نے لینا ہوا تو مزہ آ جائے گا۔
ارے اتنے تو آپ اچھے ہیں۔ بفرض محال ہم نے کوئی بدلہ لینا بھی ہوا تو ہم اپنا ارادہ بدل لیں گے۔ترجمہ: در پردہ سازش کے تحت بظاہر بلا واسطہ بدلہ!
اجی کیا کہیں قبلہ سینہ بھرا پڑا ہے داغوں کی بہار سے، بقول مرشد
پُر ہوں میں شکوے سے یوں، راگ سے جیسے باجا
اک ذرا چھیڑیے پھر دیکھیے کیا ہوتا ہے
تمام اساتذہ اکرام کو اساتذہ کا عالمی دن مبارک ہو
آپ دونوں احباب کا بہت شکریہ!!اساتذہ کا عالمی دن مبارک ہو!
مجھے اندازہ تھا آپ مذاق کر رہی ہیں اس لیے گستاخی کی سزا نہیں سنائیارے آپ تو سنجیدہ ہو گئیں۔