مبارکباد اساتذہ کا عالمی دن

عائشہ عزیز

لائبریرین

لاریب مرزا

محفلین
مجھے اندازہ تھا آپ مذاق کر رہی ہیں اس لیے گستاخی کی سزا نہیں سنائی :p
لیکن ہمیں قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ آپ کی جانب سے مذاق کا یہ ردعمل ہو گا۔ :)
آپ دونوں اپنی معلومات ایکسچینج کر لیں پلیز :whistle:
اب تو رہنے دیں، ہم اپنی رائے ہی چینج کر چکے ہیں۔ :oops:
لاریب آپ کیا پڑھاتی ہیں؟ :)
کچھ بھی نہیں۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
لیکن ہمیں قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ آپ کی جانب سے مذاق کا یہ ردعمل ہو گا۔ :)

اب تو رہنے دیں، ہم اپنی رائے ہی چینج کر چکے ہیں۔ :oops:

کچھ بھی نہیں۔ :)
:)
اب کوئی ہمیں ننھی پری کے عتاب سے بچائے! :) :) :)
پہلے الٹے کام نہ کیا کریں بھیا :frustrated:
 
Fawad -

محفلین

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

World_Teachers_Day_2016.jpg

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

DOTUSStateDept (@USDOSDOT_Urdu) | Twitter

USUrduDigitalOutreach | Facebook

Digital Outreach Team (@doturdu) • Instagram photos and videos
 
Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

World_Teacher_s_Day_4_1.jpg

یو ایس ایڈکی جانب سے عالمی یوم اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد
اسلام آباد (۷ ِاکتوبر، ۲۰۱۶ء) - امریکہ آج یو ایس ایڈکے توسط سے عالمی یو م اساتذہ منا رہا ہے۔ پاکستان میں یہ دن"اساتذہ کو سلام" کے نام سے معنون ہے جس میں تعلیم اور معاشرتی ترقی کےحوالےسے اساتذہ کرام کے اہم کردار کا اعتراف کیا جاتاہے۔

یو ایس ایڈ امسال اس حوالے سے منعقد ہونے والی تقریبات میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے اشتراک سے اساتذہ، نصابی مصنفین، اور تدریسی تربیت کے اداروں سے فارغ التحصیل افراد کو اسناد ، کتب اور ٹیبلٹ کمپیوٹرزدے کر انھیں خراج تحسین پیش کررہا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری برائے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹراللہ بخش ملک ، ہائیر ایجوکیشن کمیشن چیئرمین ڈاکٹر احمد مختار اور یوایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جان گرورک نے گزشتہ روز اسلام آباد میں متعدد جامعات کے وائس چانسلر ز،تعلیم کے وفاقی اور صوبائی محکموں کے نمائندوں، اساتذہ اور طالب علموں کے ہمراہ ایک تقریب میں شرکت کی۔

یوایس ایڈ کے مشن ڈائریکٹر جان گرورک نےاس بات پر زور دیا کہ بہترین تربیت یافتہ اساتذہ کی ضروریات کا خیال رکھناپاکستان کے مستقبل کیلئے ضروری ہے۔ انھوں نے کہا کہ نئی نسل کے اساتذہ کو ، جو سارے پاکستان میں طالب علموں کو اپنی پوری استعداد کو بروئے کار لانے میں مدد دینے کی اہلیت رکھتے ہوں،تربیت فراہم کرنا ہماری ترجیح ہے۔

ایڈیشنل سیکرٹری برائے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹراللہ بخش ملک نے پیشہ ورانہ ترقی کے ذریعےتدریسی معیاروں میں بہتری لانے کیلئے پاکستان کو اعانت فراہم کرنےپر نےحکومت امریکہ کی تعریف کی۔

یوایس ایڈ کی اعانت سے جاری پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ ملک بھر میں پرائمری اسکولوں کے بچوں کی مطالعہ کرنے کی مہارتوں کو بہتر بنانے کی غرض سے وفاقی اور صوبائی تعلیمی محکموں کی معاونت کیلئے وضع کیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت کمرہ جماعت میں مطالعے کیلئے رہنما مواد کی فراہمی، اساتذہ کیلئے درس وتدریس کے جدید طریقوں کی تربیت اور اسکولوں کی جانب سے کمرہ جماعت میں مطالعے کیلئے زیادہ وقت دینے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔

پاکستان ریڈنگ پراجیکٹ کی جانب سے مطالعے کیلئے سازگار ماحول پیدا کرنے اور لڑکیوں میں مطالعہ کی عادت میں بہتری لانے کیلئے سول سوسائٹی کی مقامی تنظیموں اور سماجی رہنماؤں کوچھوٹی مالیت کی گرانٹس بھی مہیا کی جاتی ہیں۔ یو ایس ایڈ اس منصوبے کی وساطت سے بیس ہزار سے زیادہ اساتذہ کو تدریسی طریقوں کی تربیت دےچکا ہے۔ اب تک پاکستان بھر میں پرائمری سطح کے چار لاکھ سے زیادہ بچے سرکاری اسکولوں میں مطالعہ کرنے کے بارے میں تربیت پاچکے ہیں۔

پاکستان میں تعلیم کیلئے امریکی اعانت سے متعلق مزید معلومات کیلئے درج ذیل ویب سائٹ ملاحظہ کریں:

Education

آپ بھی اس ٹیم کا حصہ ہیں؟؟
 
لاریب مرزا

محفلین
اردو محفل ہمارے لیے ایک مکتب کا درجہ رکھتی ہے۔ اس مکتب میں ایک طالبعلم کی حثیت سے ہم اپنے آپ کو ایک یکسر مختلف فرد محسوس کرتے ہیں۔ اس مکتب میں نہایت قابل اور محترم اساتذہ کرام پائے جاتے ہیں جن کو ہم آئیڈیلائز کرتے ہیں۔ :) :) لہٰذا ایک طالبعلم کی حثیت سے اساتذہ کے قومی دن کے موقع پر ہم اردو محفل کے تمام اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ :) :)
20171005_085222.jpg

20171005_085525.jpg

20171005_085454.jpg
 
اے خان

لاجواب:applause:
 
Top