اساتذہ کرام سے ایک سوال؟؟

امین شارق

محفلین
الف عین ظہیراحمدظہیر یاسر شاہ محمّد احسن سمیع :راحل:

اگر پہلے مصرعے کی بحر ہو فعلن فعلن فعلن فعلن
اور دوسرے مصرعے کی بحر ہو فعلن فعلن فعْل فعولن
تو کیا ایسا شعر درست کہا جاسکتا ہے یا نہیں؟؟؟ جبکہ دونوں بحرکے حروف 16 ہیں۔ برائے مہربانی اسکا جواب عنایت فرمادیں بہت شکریہ۔۔۔
 

الف عین

لائبریرین
درست ہے، چار رکنی ہی نہیں، چھ سات ساڑھے سات رکنی بحر میں بھی کسی بھی مقام پر دو متصل فعلن فعلن کی جگہ فعل فعولن افاعیل آ سکتے ہیں
 

امین شارق

محفلین
ؒبہت شکریہ سر میری اگلی غزل میں یہ مسائل آرہے تھے لیکن اب آپ نے بتادیا ہے کہ درست ہے تو جلد پوسٹ کردوں گا۔۔
 
Top