مختلف دعاؤں کے مختلف دھاگے کُھلے ہوئے ہیں۔رَبَّنَا لَا تُزِغْ قُلُوبَنَا بَعْدَ إِذْ هَدَيْتَنَا وَهَبْ لَنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً إِنَّكَ أَنتَ الْوَهَّابُ۔چلیں جی ھم نے بھی دعا پڑھ بھی لی اور اوپر لکھ کر پوسٹ بھی کر رھے ھیں کہ نیک کام میں کوئی فائدہ سمجھ میں نہ بھی آ رھا ھو تو کام کر ڈالو کچھ نہ کچھ بہتر ہی ھو گا۔مگر یہ چل کیا رہا ھے سب ایک ھی دعا کو دھرائے جا رھے ھیں۔مجھے اس سے کوئی اعتراض نہیں ھے۔مگر صرف دلچسپی کی حاطر پوچھ رہا ھوں۔