اسرائیلی دہشت گردوں کو ارجنٹینا کا شاندار جواب

آصف اثر

معطل
ارجنٹینا نے اسرائیلی قابضین اور دہشت گردوں کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کرکے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرکے تاریخ رقم کردی ہے۔
ہم ارجنٹینا کے فٹ بال ٹیم کو اس منصفانہ فیصلے پر خراجِ تحسین پیش کرتےہیں۔
ڈان کی رپورٹ میں دیکھیے کہ ایک منافق قوم کس طرح الفاظ کے ہیرپھیر سے دنیا کو ورغلانے کی کوشش کررہی ہے۔

Israel in uproar after Argentina withdraws from friendly fixture following pro-Palestinian protests - World - DAWN.COM
 
Top