ایچ اے خان
معطل
تل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو مسلم دشمنی میں اس قدر آگے بڑھ گئے کہ انہوں نے تمام تاریخی حقائق کو روندتے ہوئے دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کے قتل عام کا اصل ذمہ دار ہٹلر کے بجائے ایک مسلم رہنما کو قرار دے دیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نتین یاہو نے اسرائیل میں عالمی صیہونی کانگریس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہٹلر یہودیوں کو جرمنی سے ختم نہیں صرف بے دخل کرنا چاہتا تھا لیکن مفتی اعظم فلسطین امین الحسینی نے ہٹلر کو یہودیوں کے بڑے پیمانے پر قتل عام کے لیے آمادہ کیا تاکہ جرمنی سے بے دخل ہونے کے بعد یہودی فلسطین میں آباد نہ ہوسکیں
http://www.express.pk/story/400853/