ایچ اے خان
معطل
اسرائیل کی وحشیانہ کاروائیوں اور عورتوں بچوں سمیت معصوم فلسطینوں کے قتل عام کی بھرپور مذمت کی جانی چاہیے۔ ایئے عہد کریںکہ مسلم قوم کو مضبوط کریں گے اور یہودی عزائم کو خاک میں ملائیں۔ اللہ مسلمانوں کو فتح و نصرت عطا کرے۔ پاکستانی حکمران بھی حسنی مبارک اور دوسرے عرب حکمرانوں کی طرح چاکری کررہے ہیں۔ یہ اللہ کے غضب کیسے سہیں گے۔
زرداری منہ میںگھنگیاں ڈال کر باوچروں کو ہار پہنارہا ہے۔ یہ مسلمانوں کے قاتلوں کو تمغہ دینے کی بات ہے۔
زرداری منہ میںگھنگیاں ڈال کر باوچروں کو ہار پہنارہا ہے۔ یہ مسلمانوں کے قاتلوں کو تمغہ دینے کی بات ہے۔