سید ذیشان
محفلین
شائد آپ بھول رہے ہیں کہ کس طرح سے یہودی قبائل نے فلسطینوں کا قتل عام کیا اور ان کو گھروں سے بے دخل کیا۔فلسطینیوں سے زمین خرید کر ان پر یہودی آبادیاں بنائی گئی تھیں۔ جب اسرائیل نے خود کو آزاد و خودمختار مملکت ڈکلیئر کیا تو اس وقت یہ آبادیاں فلسطین کے صرف 6 فیصد حصہ پر مشتمل تھیں۔ دیگر علاقے تب بھی فلسطینیوں کے پاس تھے جس پر وہ اپنی متبادل ریاست بنا سکتے تھے۔
1948 Palestinian exodus - Wikipedia