اسلامی تعلیمات کا زمرہ اور تصویر مواد کا پوسٹ کرنا!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

میں تمام دوستوں سے درخواست کروں گا کہ آئندہ سے اسلامی تعلیمات کے زمرہ میں صرف تحریری صورت میں مواد پوسٹ کریں۔ میری باقی منتظمین سے بھی درخواست ہے کہ وہ آئندہ ایسی تمام پوسٹس حذف کر دیا کریں جن میں تصویری مواد کی بھرمار ہوتی ہے اور جس کی وجہ سے فورم کا استعمال متاثر ہوتا ہے۔

شکریہ
 
شمشاد

لائبریرین
امید ہے اراکین محفل دوسروں کی سہولت کو مدِنظر رکھتے ہوئے مندرجہ بالا اصول کی پابندی کریں گے۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
نبیل صاحب یہ بہت اچھا اصول وضع کر دیا - بلکہ میرے خیال میں تصویروں‌ کے زمرے کے علاوہ تصاویر ہونی ہی نہیں‌چاہیے- بہت شکریہ!
 
السلام علیکم،

میں تمام دوستوں سے درخواست کروں گا کہ آئندہ سے اسلامی تعلیمات کے زمرہ میں صرف تحریری صورت میں مواد پوسٹ کریں۔ میری باقی منتظمین سے بھی درخواست ہے کہ وہ آئندہ ایسی تمام پوسٹس حذف کر دیا کریں جن میں تصویری مواد کی بھرمار ہوتی ہے اور جس کی وجہ سے فورم کا استعمال متاثر ہوتا ہے۔

شکریہ
شکریہ نبیل بھائی۔
انشاء اللہ عزوجل ایسا ہی ہوگا۔ لیکن کاپی رائیٹ کا مسئلہ تونہیں ہوگا۔ (کیونکہ مجھے تو کاپی رائیٹ کے اصل اصول صحیح سے معلوم تو ہے نہیں اس لیے پوچھ رہا ہوں)۔۔
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبارکۃ
والصلوۃ والسلام علیک یارسول اللہ
 
Top