اسلامی خطاطی كے نمونے

باسم

محفلین
شاکر القادری صاحب کچھ سوالات ہیں
کیا اردو میں کوئی ایسی سائٹ ہے جس میں نستعلیق سیکھنے کی تمام تختیاں موجود ہوں؟
اور اس کیلیے قلم کونسا استعمال ہوتا ہے ہم نے تو ڈالر وغیرہ کا کٹا ہوا قلم استعمال کیا ہے کیا اس کیلیے الگ سے قلم ہوتا ہے اور اسے کیا کہتے ہیں؟
اور کیا آپ کے پاس نقشِ گوہر خطاطی کی کتاب ہے؟ میں نے ایک دوست کے پاس دیکھی اچھی لگی اس لیے پوچھ رہا ہوں۔
 
شاکرالقادری

لائبریرین
باسم نے کہا:

آپ نے اپنے جس دوست كے پاس كتاب ديكھي ہے اس سے رابطہ كريں ناں :wink:
 
Top