امیج کا جو حشر ہوا ہے اسے دیکھ کر میں نے بھی یہی فیصلہ کیا ہےمیاں شاہد، میں گزارش کروں گا کہ آپ صرف تحریری شکل میں مواد پوسٹ کریں۔ شکریہ۔
بہت خوب جناب یقیناً آپ کو بلاوجہ بہترین مزاح نگار کا خطاب نہیں ملا بقول شاعریہ اسلامی شاعری سے ہم خاصے اشتباہ میں تھے کہ کیا چیز ہے اور ہے تو کیسے خاصے کی چیز ہے۔ پہلے تو ہم سمجھے کہ اسلامی شاعری کی ذیل میں کچھ ایسے اشعار آتے ہوں گے:
تم کو واسطہ رب کا دل ہمیں کو دینا
وگرنہ جاں سپرد یزداں کر دیں گے
رقیب جتنے ہیں میرے مدینے میں
سب کو دیکھنا بے نشاں کر دیں گے
تاہم اب اپنے خیالات کی اصلاح کر لی ہے۔
امید ہے ہم لائق گردن زنی نہیں ٹھہریں گے۔
یہ اسلامی شاعری سے ہم خاصے اشتباہ میں تھے کہ کیا چیز ہے اور ہے تو کیسے خاصے کی چیز ہے۔ پہلے تو ہم سمجھے کہ اسلامی شاعری کی ذیل میں کچھ ایسے اشعار آتے ہوں گے:
تم کو واسطہ رب کا دل ہمیں کو دینا
وگرنہ جاں سپرد یزداں کر دیں گے
رقیب جتنے ہیں میرے مدینے میں
سب کو دیکھنا بے نشاں کر دیں گے
ڈرتے نہیں اظہار سے ہم سو آئندہ جمعے
دیکھنا منبر و محراب کے درمیاں کر دیں گے
تاہم اب اپنے خیالات کی اصلاح کر لی ہے۔
امید ہے ہم لائق گردن زنی نہیں ٹھہریں گے۔
یہ اسلامی شاعری سے ہم خاصے اشتباہ میں تھے کہ کیا چیز ہے اور ہے تو کیسے خاصے کی چیز ہے۔ پہلے تو ہم سمجھے کہ اسلامی شاعری کی ذیل میں کچھ ایسے اشعار آتے ہوں گے:
تم کو واسطہ رب کا دل ہمیں کو دینا
وگرنہ جاں سپرد یزداں کر دیں گے
رقیب جتنے ہیں میرے مدینے میں
سب کو دیکھنا بے نشاں کر دیں گے
ڈرتے نہیں اظہار سے ہم سو آئندہ جمعے
دیکھنا منبر و محراب کے درمیاں کر دیں گے
تاہم اب اپنے خیالات کی اصلاح کر لی ہے۔
امید ہے ہم لائق گردن زنی نہیں ٹھہریں گے۔
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دَم نلکےاصل میں ادب تو کیا، ہم خود کج رو ہی رہتے ہیں
خواہش رکھتے ہیں کہ خچر تک مسلمان کر لیے جائیں