اسلامی طلائی دینار

نیلم

محفلین
جزاک اللہ محمود بھائی
فہرست مضامین دیکھ کے اچھا لگ رہا ہے (اسلامی بنک کاری پر تنقید )یہ تو ضرور پڑھوں گی
آج کل جو اسلامی بنک ہیں یہ بھی آپ کو سیونگ اکاؤنٹس میں منافع دے رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سُود نہیں ہے لیکن پھر بھی مجھے ڈاؤٹ ہے ۔کہ یہ سُود کیسے نہیں ہے
 
نایاب

لائبریرین
کتاب کی مصنف بہت توجہ کے متقاضی پہلو سامنے لائے ہیں ،
بہت شکریہ محترم غزنوی بھائی شراکت پر
 
جزاک اللہ محمود بھائی
فہرست مضامین دیکھ کے اچھا لگ رہا ہے (اسلامی بنک کاری پر تنقید )یہ تو ضرور پڑھوں گی
آج کل جو اسلامی بنک ہیں یہ بھی آپ کو سیونگ اکاؤنٹس میں منافع دے رہے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ سُود نہیں ہے لیکن پھر بھی مجھے ڈاؤٹ ہے ۔کہ یہ سُود کیسے نہیں ہے
کتاب کو بہتر طور پر سمجھنے کیلئے ضروری ہوگا کہ اسے شروع سے پڑھا جائے تاکہ بینکاری کے پیچیدہ کانسپٹس بڑی آسانی کے ساتھ اور مثالوں کے ساتھ ذہن نشین ہوتے رہیں۔
 
ڈاؤنلوڈنگ کا کوئی ربط ؟

ڈاؤنلوڈ ہو جائے تو طبع کر کے پڑھنے میں آسانی رہے گی۔
اپلوڈ کرنے والے صاحب نے ڈاونلوڈ اور پرنٹ کا آپشن نہیں رکھا ۔ صرف آن لائن پڑھ سکتے ہیں لیکن اس سائٹ پر کتاب پڑھنا بیحد آسان ہے۔ بس کلک کیجئے اور اوپر نمودار ہونے والی بار میں سے سنگل پیچ آپشن کے اوپر کلک کرکے پڑھتے رہیں ۔ کافی تیزرفتار سائٹ ہے سکرولنگ میں بھی۔
 
Top