اسلامی نظریاتی کونسل کی دو سفارشات کا تجزیہ مفتی منیب الرحمن کے قلم سے۔

x boy

محفلین
10155830_259612834218160_365087188_n.jpg
 

x boy

محفلین
پہلی بار علم میں اضافہ ہو ا کہ کراچی میں اتنے سارے اخبارات ہیں
اس پہلے تو دو تین کے نام جانتا تھا، مثلا جھنگ، جسارت، امت، نوائے وقت وغیرہ۔
 

x boy

محفلین
جماعت اسلامی تحریکِ انصاف اور دیگر اچھے خیالات رکھنے والی جماعتوں کو شیطانی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے متحد ہو جانا چاہیئے کہتے ہیں کہ ایک ایک ہوتا ہے اور دو گیارہ ہوتے ہیں جبکہ تین ایک سو گیارہ ہوتے ہیں آخر کب تک طاہر القادری اکیلا طاغوت سے لڑتا رہے گا نظام کی تبدیلی تو ایک نیک کام ہے اس میں سب اچھے لوگوں کو مل جل کر تعاون کرنا چاہیئے کیا ان سب لوگوں نے قرآنِ پاک کا یہ فرمان نہیں پڑھا کہ تعاونو علی البر و التقوی و لا تعاونو علی الاثم و العدوان یعنی نیکی اور تقوی کے کاموں پر ایک دوسرے سے تعاون کرو اور گناہ اور برائی کے کاموں پر ایک دوسرے سے تعاون نہ کرو ۔۔۔۔ تو پھر اچھے برے تمام سیاستدان برائی کے اس شیطانی نظام کے ساتھ تعاون کیوں کر رہے ہیں؟
؟

از: ڈاکٹر امجد کھکگہ
 
جماعت اسلامی تحریکِ انصاف اور دیگر اچھے خیالات رکھنے والی جماعتوں کو شیطانی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے متحد ہو جانا چاہیئے کہتے ہیں کہ ایک ایک ہوتا ہے اور دو گیارہ ہوتے ہیں جبکہ تین ایک سو گیارہ ہوتے ہیں آخر کب تک طاہر القادری اکیلا طاغوت سے لڑتا رہے گا نظام کی تبدیلی تو ایک نیک کام ہے اس میں سب اچھے لوگوں کو مل جل کر تعاون کرنا چاہیئے کیا ان سب لوگوں نے قرآنِ پاک کا یہ فرمان نہیں پڑھا کہ تعاونو علی البر و التقوی و لا تعاونو علی الاثم و العدوان یعنی نیکی اور تقوی کے کاموں پر ایک دوسرے سے تعاون کرو اور گناہ اور برائی کے کاموں پر ایک دوسرے سے تعاون نہ کرو ۔۔۔ ۔ تو پھر اچھے برے تمام سیاستدان برائی کے اس شیطانی نظام کے ساتھ تعاون کیوں کر رہے ہیں؟
؟

از: ڈاکٹر امجد کھکگہ
کیا پاکستان میں سیاستدان اچھے بھی ہوتے ہیں ؟؟؟
 
جو اچھے ہوتے ہیں، وہ سیاست دان نہیں ہوتے اور جو سیاست دان ہوتے ہیں، وہ اچھے نہیں ہوتے :)
کیا پاکستان میں سیاستدان اچھے بھی ہوتے ہیں ؟؟؟
شائد وہ لفظ "اچھے" میں الف کے بعد واؤ لکھنا بھول گئے ۔۔۔۔۔
 
Top