ادبی میلے میں شریک دانشور عبداللہ حسین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بہ شکریہ بی بی سی اردو
محسن وقار علی محفلین مئی 3، 2013 #1 ادبی میلے میں شریک دانشور عبداللہ حسین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بہ شکریہ بی بی سی اردو
محسن وقار علی محفلین مئی 3، 2013 #4 میلے میں داستان اور شاعری‘ کے نام سے اجلاس ہوا جس کے مقرر انتظار حسین اور زہرہ نگاہ تھے
محسن وقار علی محفلین مئی 3، 2013 #6 غازی صلاح الدین اور ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو ’خاندانی سیاست‘ کے عنوان سے ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
غازی صلاح الدین اور ڈاکٹر حمیدہ کھوڑو ’خاندانی سیاست‘ کے عنوان سے ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے
محسن وقار علی محفلین مئی 3، 2013 #8 نیلوفر اقبال نے نائن الیون اور عراق پر امریکی حملے کے تناظر میں افسانہ سنایا
محسن وقار علی محفلین مئی 3، 2013 #11 اسلام آباد ادبی میلے کے دوسرے روز بھی بے حد گہماگہمی دیکھنے میں آئی
محسن وقار علی محفلین مئی 3، 2013 #13 ادبی میلے میں آنے والا شریک افراد ایک دوسرے سے بات چیت میں مُصروف ہیں
محسن وقار علی محفلین مئی 3، 2013 #14 کئی اجلاسوں میں ہال کھچاکھچ بھرے ہوئے تھے، اور ایک اجلاس میں تو نوبت یہاں تک پہنچی کہ کھڑے ہونے کی جگہ بھی نہ رہی
کئی اجلاسوں میں ہال کھچاکھچ بھرے ہوئے تھے، اور ایک اجلاس میں تو نوبت یہاں تک پہنچی کہ کھڑے ہونے کی جگہ بھی نہ رہی