اس نقشے سے کیا تفصیل مل رہی ہے؟کچھ تفصیل اِس نقشے سے بھی مل سکتی ہے۔
بائیں طرف موجوداس نقشے سے کیا تفصیل مل رہی ہے؟
اس میں بھی تفصیلات بہت ادھوری ہیں۔آپ تو خود بھی ادھر ہی کے بادشاہ ہیں۔ آپ کو تو معلوم ہی ہے۔بائیں طرف موجود
Filter Activities by
میں
Hurdles
کے تحت
containers میں دیکھیں۔
مزید یہ کہ آپ ایسی جگہوں کی خود نشان دہی بھی کر کے نقشے میں ا ضافہ بھی کر سکتے ہیں۔
حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر سیکٹر کو علیحدہ علیحدہ محصور کرنے کی بھی مکمل کوشش کی گئی ہے۔ جس کی کوئی توجیح سمجھ نہیں آ رہی۔اس میں بھی تفصیلات بہت ادھوری ہیں۔آپ تو خود بھی ادھر ہی کے بادشاہ ہیں۔ آپ کو تو معلوم ہی ہے۔
جو کچھ باقی احکامات کے ساتھ ہوتا ہےتو ہائی کورٹ کے حکم کا کیا ہوا؟؟
حکومت کی خام خیالییعنی مارچ کے لوگ اسلام آباد نہیں پہنچ سکتے۔
حکومت کی خام خیالی
اللہ اپنا کرم کرے اور آنے والا ہر دن خیریت سے گزرے۔آمیناللہ اپنا کرم کرے اور کل کا دن ساتھ خیریت کے گزر جائے۔
اللہ اپنا کرم کرے اور آنے والا ہر دن خیریت سے گزرے۔آمین
کھانے پینے کی چیزیں کس راستے سے لائیں گے ؟میں تو سوچ رہا ہوں اتنے سارے کنٹینرز میں سے ایک کینٹینر کو پار کرکے فوڈ سٹریٹ ریسٹورنٹ میں تبدیل کرکے اپنا کاروبار نا شروع کردوں۔۔
ابھی نہیں مستقبل میں کاروبار کرنے کا سوچ رہا تھا۔۔کھانے پینے کی چیزیں کس راستے سے لائیں گے ؟
پھر ٹھیک ہے، لیکن اسلام آباد میں نا کھولیے گا۔ کیونکہ اگر اس طرح حکومتیں جانے لگی تو ہر دوسرے تیسرے ماہ اسلام آباد بند ہو جایا کرے گاابھی نہیں مستقبل میں کاروبار کرنے کا سوچ رہا تھا۔۔
اس کا مقصد یہ سمجھ آتا ہے کہ ہر سیکٹر کے لوگ وہاں سے نکل کر آزادی مارچ میں شامل نہ ہونے پائیں اور ادھر ہی گھروں میں محصور رہیں۔حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر سیکٹر کو علیحدہ علیحدہ محصور کرنے کی بھی مکمل کوشش کی گئی ہے۔ جس کی کوئی توجیح سمجھ نہیں آ رہی۔