نیرنگ خیال
لائبریرین
جی مارچ والوں کو چھوڑیں اب اگست والوں سے ہی امید رکھیں۔یعنی مارچ کے لوگ اسلام آباد نہیں پہنچ سکتے۔
جی مارچ والوں کو چھوڑیں اب اگست والوں سے ہی امید رکھیں۔یعنی مارچ کے لوگ اسلام آباد نہیں پہنچ سکتے۔
تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ خوار ہو سکیں۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ اسلام آباد کا شہری حلقہ عمران کا سپورٹر ہے۔حیرت کی بات یہ ہے کہ ہر سیکٹر کو علیحدہ علیحدہ محصور کرنے کی بھی مکمل کوشش کی گئی ہے۔ جس کی کوئی توجیح سمجھ نہیں آ رہی۔
آغا شاہی ایونیو
کنٹینر آباد
کل دن کا مسئلہ نہیں ہے۔ پرسوں دن کو مسئلہ ہوگااللہ اپنا کرم کرے اور کل کا دن ساتھ خیریت کے گزر جائے۔
کل دن کا مسئلہ نہیں ہے۔ پرسوں دن کو مسئلہ ہوگا
آمین!اللہ رحم کرے پاکستانیوں پر۔