اسلام آباد کے ٹریل

نیرنگ خیال

لائبریرین
مارگلہ رج ٹریل کا ذکر سنا ہے۔ کسی نے ہائیک کیا؟ کیا اس پر اچھے ویوپوائنٹ ہیں؟ کیا ایک ٹریل (6) سے رج ٹریل پر جا کر دوسرے سے نیچے آیا جا سکتا ہے؟
فرخ
فرخ کو ٹیگ کر کے گزارا نہ ہوگا۔ میں اس کو فون بھی کرتا ہوں کہ ادھر آ کر جواب دے۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
پہلے یہ معلوم کرنا ہو گا کہ پیدل والا ٹریک کدھر ہے۔ اتنا عرصہ ہو گیا کہ ٹھیک یاد نہیں۔ نیٹ پر معلومات جیپ ٹریک کی مل رہی ہیں۔
پتا کروا لیتے ہیں۔۔۔۔ جیپ والا ٹریک تو مجھے پتا ہے۔۔۔ ای الیون سے شاہ اللہ دتا غاروں سے اوپر جاتا ہے۔
 

زیک

مسافر
ٹریل 3: پتھریلا اور اکثر دھوپ میں۔ ویوز اچھے ہیں۔ رش سب سے زیادہ ہے۔
ٹریل 5: اسے 3 سے ملا کر بھی کیا جا سکتا ہے۔ خوبصورت ہے۔
ٹریل 6: مستقل بند ہے۔
ٹریل 4: خوبصورت۔ اسلام آباد کی طرف کے ویوز نہیں۔
 
Top