اسلام آباد گرینڈ سائکل ریلی 1 دسمبر 2013 تمام دوستوں سہیلیوں کو شرکت کرنے کی دعوت

1476095_775004202513258_1287199251_n.jpg
 
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے جس قدر شاندار تعاون کا مظاہرہ کیا اور جتنا بہترین پروٹوکول دیا تمام شرکاء نے خیر مقدم کیا، بلکہ بعض جو بیرونِ ممالک بھی سائیکل ریلیز میں شریک ہوتے رہتے ہیں وہ بھی معترف ہوئے کہ ہمیں امریکہ میں دیا گیا پروٹوکول یاد آگیا بلکہ یہاں اس سے بہتر مظاہرہ دیکھنے کو ملا۔
ٹریفک پولیس نے ٹریفک میں خلل ڈلے بغیر اس طرح رہنمائی کی کہ بچوں تک کو کوئی مسئلہ نہیں ہوا اور عوام کو بھی

1477587_775010362512642_1328130804_n.jpg


1460072_775010859179259_340150028_n.jpg


1458650_775011025845909_233584623_n.jpg
 
اور سی ڈ ی اے کے اس مردِ مجاہد کا ذکر نہ کرنا زیادتی ہو گا۔ کہ جب بھی ماحول دوستی کی بات ہوئی منگی صاحب دو قدم آگے آ کر ملے۔
ان جیسے افراد کی وجہ سے ابھی بھی سرکاری اداروں کا بھر م قائم ہے۔
سی ڈی اے نے چائینا کو ٹھیکہ دیا ہے اسلام آباد کی شاہراہوں کے ساتھ سائیکل ٹریک بنانے کا تاکہ عوام میں سائیکل سواری کا فروغ ہو اور توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد مل سکے۔ اور ماحول کا بچاؤ بھی ممکن ہو کسی قدر ہی سہی۔

1458653_775012329179112_655120299_n.jpg


1422411_775012459179099_468075287_n.jpg
 
Top