70، 80 کے آس پاس فِگرز تھے۔ریلی میں کتنے سائکلسٹ شامل تھے؟ تصاویر میں کافی لوگوں نے ہیلمٹ پہن رکھی تھی خوشگوار حیرت ہوئی۔ چند ایک لوگوں نے تو سائکلنگ شارٹس بھی پہنے ہوئے تھے۔
اگلی پوسٹس میں یقیناً کسی نے بوجھ لیا ہو گا لیکن میں بغیر دیکھے اپنا جواب لکھ رہی ہوں۔ اوول کے ہیرو- فضل محمود نا؟ ان کی مشابہت بھی لگتی ہے ان سے۔یہ خاتون اوول کے ہیرو کی بیٹی ہیں۔ اب ذرا کوئی بوجھے تو کون سے ہیرو؟؟
I like this car though!
کچھ اداروں کی طرف سے لگائے جانے والے اسٹالز کا نظارہ
یہاں پر ایک گروپ ہے Critical Mass ۔۔۔۔ یہ لوگ سائیکلنگ کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں۔ اور ہر اتوار کو اکھٹے ہو کر کہیں نکلتے ہیں۔ کچھ ہفتے پہلے یہ لوگ ایبٹ آباد گئے تھے سائیکلنگ کر کے۔۔۔۔ سائیکل کی عدم دستیابی کی وجہ سے میں ان کے ساتھ کہیں نہیں جا سکا۔۔۔۔ ہیلمٹ اور سائیکلنگ شارٹس کے متعلق انہوں نے بھی کافی آگاہی پھیلائی ہے۔۔۔ لیکن ان کا دائرہ کار بہت محدود سا ہے۔۔۔ کیوں کہ یہ محض چند لوگ ہیں۔ریلی میں کتنے سائکلسٹ شامل تھے؟ تصاویر میں کافی لوگوں نے ہیلمٹ پہن رکھی تھی خوشگوار حیرت ہوئی۔ چند ایک لوگوں نے تو سائکلنگ شارٹس بھی پہنے ہوئے تھے۔
یہ احسن منگی صاحب ہیں سی ڈی اے اینوائرنمنٹ کے ممبرپہلی تصویر میں اور دوسری تصویر کے درمیان میں کھڑے آف وائٹ کوٹ والے صاحب کیا فیصل مسعود ہیں یا میں انہیں کسی اور کے ساتھ کنفیوژ کر رہی ہوں؟
ابھی پچھلے صفحے پر کلوز اپس دیکھے تو معلوم ہوا کہ میں واقعی دو لوگوں کو کنفیوژ کر رہی تھی۔ لیکن اتنی زیادہ مشابہت ہے دونوں میں۔
جی بالکل کریٹیکل ماس اسلام آباد کی ایک رائڈ میں شامل اپنی ایک سابقہ کولیگ کی تصویر دیکھی تو مجھے وہاں سے یہ خیال آیا کہ کیوں نہ اسے ماحول اور ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے استعمال کیا جائے ۔ پھر ہم نے ان سے بات کی اور انہیں بھی مدعو کیا اور اس کے علاوہ عوام کی اچھی تعداد نے شرکت کی۔ ہلمٹ اور شرٹس والے کریٹیکل ماس اسلام آباد کے ہیں، جب کہ باقی لوگ روٹینڈ سائکلیسٹ سے ہٹ کر تھے۔یہاں پر ایک گروپ ہے Critical Mass ۔۔۔ ۔ یہ لوگ سائیکلنگ کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں۔ اور ہر اتوار کو اکھٹے ہو کر کہیں نکلتے ہیں۔ کچھ ہفتے پہلے یہ لوگ ایبٹ آباد گئے تھے سائیکلنگ کر کے۔۔۔ ۔ سائیکل کی عدم دستیابی کی وجہ سے میں ان کے ساتھ کہیں نہیں جا سکا۔۔۔ ۔ ہیلمٹ اور سائیکلنگ شارٹس کے متعلق انہوں نے بھی کافی آگاہی پھیلائی ہے۔۔۔ لیکن ان کا دائرہ کار بہت محدود سا ہے۔۔۔ کیوں کہ یہ محض چند لوگ ہیں۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر ، فاسٹ باؤلر فضل محمود ؟؟؟یہ خاتون اوول کے ہیرو کی بیٹی ہیں۔ اب ذرا کوئی بوجھے تو کون سے ہیرو؟؟
اسلام آباد سے ایبٹ آباد یہ ہوئی نہ مزے کی رائڈ! شاید 100 کلومیٹر سے کچھ زیادہ اور چڑھائی بھی۔یہاں پر ایک گروپ ہے Critical Mass ۔۔۔ ۔ یہ لوگ سائیکلنگ کے فروغ کے لیے کام کرتے ہیں۔ اور ہر اتوار کو اکھٹے ہو کر کہیں نکلتے ہیں۔ کچھ ہفتے پہلے یہ لوگ ایبٹ آباد گئے تھے سائیکلنگ کر کے۔۔۔ ۔ سائیکل کی عدم دستیابی کی وجہ سے میں ان کے ساتھ کہیں نہیں جا سکا۔۔۔ ۔ ہیلمٹ اور سائیکلنگ شارٹس کے متعلق انہوں نے بھی کافی آگاہی پھیلائی ہے۔۔۔ لیکن ان کا دائرہ کار بہت محدود سا ہے۔۔۔ کیوں کہ یہ محض چند لوگ ہیں۔
مری تک کی رائیڈ بھی مزے کی ہوتی ہے۔۔۔۔ 90 کلومیٹر تک کی بن جاتی ہے۔۔۔ لیکن ایسی رائیڈز میں آپ کا زور صرف یکطرفہ ہوتا ہے۔۔۔۔ واپسی پر آپ اڑتے آتے ہیں۔۔۔اسلام آباد سے ایبٹ آباد یہ ہوئی نہ مزے کی رائڈ! شاید 100 کلومیٹر سے کچھ زیادہ اور چڑھائی بھی۔