اسلام آباد گرینڈ سائکل ریلی 1 دسمبر 2013 تمام دوستوں سہیلیوں کو شرکت کرنے کی دعوت

السلام علیکم،

بے پناہ مصروفیت کے باعث میں آپ دوستوں کو اسلام آباد میں منعقد کیے جانے والے ایک ایونٹ کی دعوت دینا بھول گیا۔

579163_10201760807733477_1845921986_n.jpg


پوسٹر دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ یہ ریلی ماحول سے متعلق آ گاہی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد شہر میں ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کا فروغ۔
ماحول کو نقصان پہنچانے والی اشیاء، حرکات ، وغیرہ سے اجتناب۔

اس میں بچے بڑے ، لڑکیاں خواتین ، سبھی شامل ہو سکتے ہیں ایک عدد سائکل کے ساتھ۔
 

ظفری

لائبریرین
کاش میں پاکستان میں ہوتا ۔ کتنی سہلیوں سے ملاقات ہوجاتی ۔ ;)
خیر سب کو گڈلک ۔۔۔۔:)
 
آخری تدوین:

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم،

بے پناہ مصروفیت کے باعث میں آپ دوستوں کو اسلام آباد میں منعقد کیے جانے والے ایک ایونٹ کی دعوت دینا بھول گیا۔

579163_10201760807733477_1845921986_n.jpg


پوسٹر دیکھ کر آپ کو اندازہ ہو گیا ہو گا کہ یہ ریلی ماحول سے متعلق آ گاہی کے لیے منعقد کی جا رہی ہے۔ جس کا مقصد شہر میں ماحول دوست ٹرانسپورٹیشن کا فروغ۔
ماحول کو نقصان پہنچانے والی اشیاء، حرکات ، وغیرہ سے اجتناب۔

اس میں بچے بڑے ، لڑکیاں خواتین ، سبھی شامل ہو سکتے ہیں ایک عدد سائکل کے ساتھ۔
یاد رکھنے کے بہت شکریہ امجد میانداد ۔ ریلی کا مقصد تو بہت اچھا ہے اور میری دلچسپی بھی ہے اس موضوع میں۔ لیکن میں نے یہ دھاگہ دیر سے دیکھا اور آج میرا ساتھ دینے کے لئے گھر میں کوئی موجود بھی نہیں ہے۔ ورنہ آخری گھنٹے میں شامل ہو جاتی۔
آپ شامل ہوئے ہوں تو مزید تفصیل شامل کرنے کی کوشش کیجئے گا۔ اور اگر ایسے ایونٹس کے بارے میں ایک آدھ دن پہلے خبر مل جائے تو یہ مزید آگے بھی پہنچائی جا سکتی ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ لے سکیں۔
 

بھلکڑ

لائبریرین
یعنی جانا اور واپسی ملا کر 8 کلومیٹر۔

کیا کوئی خاص وجہ ہے اتنا چھوٹا راستہ رکھنے کی؟
راستہ تقریبا دس کلو میٹر کا تھا ۔۔۔۔
لیکن ریلی کے شرکاء میں ایک بڑی تعداد بچوں کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔ بس اسی بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے 4 ۔ ساڑھے 4 کلومیٹر کا کردیا گیا !!!
:)
:) :)
 
یاد رکھنے کے بہت شکریہ امجد میانداد ۔ ریلی کا مقصد تو بہت اچھا ہے اور میری دلچسپی بھی ہے اس موضوع میں۔ لیکن میں نے یہ دھاگہ دیر سے دیکھا اور آج میرا ساتھ دینے کے لئے گھر میں کوئی موجود بھی نہیں ہے۔ ورنہ آخری گھنٹے میں شامل ہو جاتی۔
آپ شامل ہوئے ہوں تو مزید تفصیل شامل کرنے کی کوشش کیجئے گا۔ اور اگر ایسے ایونٹس کے بارے میں ایک آدھ دن پہلے خبر مل جائے تو یہ مزید آگے بھی پہنچائی جا سکتی ہے تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ حصہ لے سکیں۔
تصاویر کی زبانی

روانگی سے پہلے انسٹرکشنز دی جا رہی ہیں
ریلی کا ایک چکر میرے لینس سے لگائیے اور ایک چکر ایک اور دوست کے لینس سے۔
پہلے میری باری


1453541_774996862513992_1911946907_n.jpg


1454578_774996985847313_460675080_n.jpg
 
Top