یہ میچ بھی آج ہی ہو رہا ہے اور ایک گھنٹے بعد شروع ہوگا۔ زلمی کھپے کھپے وغیرہ
arifkarim معطل فروری 18، 2017 #1 یہ میچ بھی آج ہی ہو رہا ہے اور ایک گھنٹے بعد شروع ہوگا۔ زلمی کھپے کھپے وغیرہ
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #2 قوم کے سپرہیرو آج اسلام آباد کو ہرانے میدان میں اتریں گے مزید دس بندوں کے ساتھ۔ "ھاسا نہیں چنگا"
عبداللہ محمد محفلین فروری 18، 2017 #7 زلمی کا دھڑن تختہ تقریباًہوا ہی ہوا۔ 8 اوورزکیبعد 47-4 اب تو مورگن جی کا آسرا ہے پشاور کو۔آفریدی جی سے کیا اُمید رکھنی۔
زلمی کا دھڑن تختہ تقریباًہوا ہی ہوا۔ 8 اوورزکیبعد 47-4 اب تو مورگن جی کا آسرا ہے پشاور کو۔آفریدی جی سے کیا اُمید رکھنی۔
محمد وارث لائبریرین فروری 18، 2017 #8 شاداب خان نے اگر محنت کی اور اگر اُس پر محنت کی گئی تو پاکستان کویقینا ایک بہت اچھا ٹیسٹ لیگ بریک باؤلر مل جائے گا۔
شاداب خان نے اگر محنت کی اور اگر اُس پر محنت کی گئی تو پاکستان کویقینا ایک بہت اچھا ٹیسٹ لیگ بریک باؤلر مل جائے گا۔
ابن توقیر محفلین فروری 18، 2017 #18 بڑے ٹارگٹ اور مناسب سے ٹارگٹ کے ساته ایک جیسی ہوتی لگ رہی ہے آج کے دن لیگ میں.