ایک اور فکسڈ میچ دیکھنے کو ملے گا
سری لنکا والے ساری عمر بس حملے کو یاد رکھیں گےسنگا و مہیلا کے لہور آنے سے انکار کے باوجود
کراچی کھپے کھپے کھپے وغیرہ
کوئی بھی ہارے کوئی بھی جیتے۔ جیتنا تو سٹے بازوں نے ہی ہے۔کراچی کنگز سپورٹران کی آج کی دعا
میڈ ان پاکستان
ٹیسٹ میچ بھی ایسے نہیں کھیلتے13 ڈاٹ بالز،کیا بات ہے جی
شب شب بولیں بھائی کوئی تاریخ وریخ نہیں دہرائی جائے گی۔تابش بھائی اگر آج تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے تو فاتح کون ہوگا؟