اسلام چین کے نوجوانوں کا سب سے مقبول مذہب ہے،سروے رپورٹ

دنیا میں کونسامذہب نوجوانوں کا پسندیدہ ہے

  • ہندومت

    Votes: 0 0.0%
  • سکھ مذہب

    Votes: 0 0.0%
  • عیسائیت

    Votes: 0 0.0%
  • یہودیت

    Votes: 0 0.0%
  • لامذہبت یا دھریت

    Votes: 2 22.2%
  • سائنسولوجی

    Votes: 0 0.0%
  • اسلام

    Votes: 7 77.8%
  • قادیانیت

    Votes: 0 0.0%
  • اباواجداد کی پوجا

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    9
چین کی رینمن یونیورسٹی کے نیشنل سروے ریسرچ سینٹرنے چین میں مذہب کے حوالے سے سال 2015 میں کیے گئے سروے کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق چین میں عیسائیت کے فروغ اور کمیونسٹ حکومت ہونے کے باوجود نوجوانوں میں مذہب کو ماننے والوں میں سے اکثریت اسلام کو ماننے والی ہے اور سروے کے مطابق 22.4 فیصد چینی مسلمانوں کی عمر 30 سال سے کم ہے جب کہ دوسرے نمبر پر کیتھولک عیسائی ہیں جن کے ماننے والوں کی تعداد 22 فیصد اور عمریں 30 سال سے کم ہیں۔
http://www.express.pk/story/373994/
 
3267584.png

چینی نوجوانوں میں اسلام کی مقبولیت اس امر کے باوجود ہے کہ چین ان ممالک میں سرفہرست ہے جہاں مذہب پر حکومتی پابندیاں سب سے زیادہ ہیں
 
PF_15.04.02_ProjectionsOverview_usReligComposition_310px.png

بدقسمتی سے یہ اضافہ امریکہ میں صرف 2 فی صد ہی رہے گا۔ میرے حساب سے امریکہ میں مسلمان 2050 تک کم از کم 10 فی صد ہونے چاہیں
 
pf_15.04.02_projectionstables18.png

دراصل اسٹریلیا، یوکے، فرانس، نیوزی لینڈ میں عیسائیت 50فی صد سے کم ہوجاوے گی ۔ یعنی ان ممالک میں کرسچن غلبہ ختم ہوجاوے گا
 
زیک

مسافر
نوجوانوں میں مذہب کو ماننے والوں میں سے اکثریت اسلام کو ماننے والی ہے
یہ صحیح نہیں ہے۔ اکثریت کا مطلب کم از کم پچاس فیصد ہوتا ہے۔

دوسری بات یہ کہ مذہب کے ماننے والے نوجوانوں میں مسلمانوں کی تعداد کا ذکر ہے مگر یہ نہین بتایا کہ نوجوانوں کی واضح اکثریت مذہب کی منکر ہے
 
یہ صحیح نہیں ہے۔ اکثریت کا مطلب کم از کم پچاس فیصد ہوتا ہے۔

دوسری بات یہ کہ مذہب کے ماننے والے نوجوانوں میں مسلمانوں کی تعداد کا ذکر ہے مگر یہ نہین بتایا کہ نوجوانوں کی واضح اکثریت مذہب کی منکر ہے

ظاہر ہے یہ چائنا ہے۔ اکثریت لامذہب ہے
میرا ایک دوست تھا چائنیز۔ اکثر ڈورم میں ہم کھانے پر ملتے تھے۔ کہیں چائنا کے ایک گاوں سے ایا تھا۔ کچھ گپ شپ لگتی رہتی تھی۔ بہت شراب بھی پیتا تھا۔ ایک دن میرے ساتھ کلاس کے لیے جارہا تھا تو خود ہی کہنے لگا کہ میں مسلمان ہوں۔ مزید پوچھنے پر بتلایا کہ میرا دادا مسلمان تھا
چائنا نے مذہبی ازادیوں کو کچل کر رکھدیا ہے۔ اکثریت سے مراد مذہب کے ماننے والوں میں سے زیادہ تعداد ہے
 
یہ صحیح نہیں ہے۔ اکثریت کا مطلب کم از کم پچاس فیصد ہوتا ہے۔

دوسری بات یہ کہ مذہب کے ماننے والے نوجوانوں میں مسلمانوں کی تعداد کا ذکر ہے مگر یہ نہین بتایا کہ نوجوانوں کی واضح اکثریت مذہب کی منکر ہے
ویسے ووٹ کس کے حق میں ڈالا؟
 
arifkarim

معطل
اس پروجکشن کے برخلاف اگر مسلم 3 بچوں کا ایورج قائم رکھتے ہیں تو دنیا میں اسلام ہی غالب ہوجاوے گا ہر جگہ
اگر مسلم آبادی کا عالمی جنجال ہی اصل اسلامی غلبہ ہے تو حالیہ 1،6 ارب کی کُل آبادی کہیں نہ کہیں اسلامی غلبہ ضرور پیدا کر دیتی :) زیک فاتح
 
اگر مسلم آبادی کا عالمی جنجال ہی اصل اسلامی غلبہ ہے تو حالیہ 1،6 ارب کی کُل آبادی کہیں نہ کہیں اسلامی غلبہ ضرور پیدا کر دیتی :) زیک فاتح

اس معاملہ کے دو رخ ہیں۔ پہلے ہی اپ کہتے رہے ہیں کہ کوالٹی کوانٹٹی سے بہتر ہے ۔ یہی رائے ہے نا اپکی؟
 
تہذیب

محفلین
دنیا کی ڈیڑھ بلین آبادی باقی دنیا کی نظر میں مسلمان ہے ۔ ورنہ مسلمانوں کی آبادی روز بروز کم ہورہی ہے ۔ خود مسلمانوں کی نظر میں صرف ان کا اپنا فرقہ ہی مسلمان ہے۔
 
دنیا کی ڈیڑھ بلین آبادی باقی دنیا کی نظر میں مسلمان ہے ۔ ورنہ مسلمانوں کی آبادی روز بروز کم ہورہی ہے ۔ خود مسلمانوں کی نظر میں صرف ان کا اپنا فرقہ ہی مسلمان ہے۔

مسلمانوں کے فرقے مسلمان ہیں۔ جبھی تو فرقے ہیں۔
البتہ متفقہ طور پر غیر مسلم وہ ہیں جھنیں تمام فرقے غیر مسلم ہی مانتے ہیں کہ ان کی تعلیمات اسلام سے مطابقت نہیں رکھتیں۔ مثلا قادیانیت
 
Top