اے خان
محفلین
کونسی والی؟ان کا مطلب MQM ہے PTI نہیں۔
کونسی والی؟ان کا مطلب MQM ہے PTI نہیں۔
قبلہ اور اگر لواحقین کو پیسے دے کر با عزت بری ہو جائے تو ٹھیک ہے۔ آپ کا اقبال بلند ہو۔اپنی غلطی مان لیتا ہوں. بے عزت ہوکر بری ہوجائے تو کیا انصاف کے تقاضے پورے ہوگئے.
نہیںقبلہ اور اگر لواحقین کو پیسے دے کر با عزت بری ہو جائے تو ٹھیک ہے۔ آپ کا اقبال بلند ہو۔
A New Hindustani-English Dictionaryیہ بات زیک سے پوچھیں. میرے خیال میں تو سزا کاٹنے کے بعد بری ہوجاتا ہے. لیکن اللہ تعالٰی کے ہاں پھر بھی گناہگار ہے.
کونسی والی؟
میرے ناقص خیال کے مطابق اگر کوئی قتل ناحق کرے اور وہ اس کے بدلے میں پیسے دے یا عمر قید کی سزا کاٹے تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوگئے. اللہ کے نزد وہ پھر بھی گناہگار ہے. ہاں اگر مقتول کے بدلے قاتل کو قتل کر دیا جائے تو حساب برابر اللہ کے نزد اسے اپنے کئیے کی سزا مل گئی.میرا خیال ہے سزا اور اللہ سے معافی۔۔۔۔دونوں کے بعد اب نہ اللہ کے ہاں گناہگار ہے نہ ہی معاشرہ کو اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
قصاص یا دیت دونوں ہو سکتے ہیں۔ اگر دیت میں جبر شامل نہ ہو۔میرے ناقص خیال کے مطابق اگر کوئی قتل ناحق کرے اور وہ اس کے بدلے میں پیسے دے یا عمر قید کی سزا کاٹے تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوگئے. اللہ کے نزد وہ پھر بھی گناہگار ہے. ہاں اگر مقتول کے بدلے قاتل کو قتل کر دیا جائے تو حساب برابر اللہ کے نزد اسے اپنے کئیے کی سزا مل گئی.
نظام انصاف کی خامیاں یا خامیوں کے نام پر ظلم؟نظامِ انصاف کی خامیوں
یہ دعوی کم و بیش ساری جماعتیں کرتی ہیں ۔ عمل کتنا ہوتا ہے یہ آپ جسٹس وجیہ الدین احمد سے پوچھ لیں۔ان جماعتوں کو ووٹ دیں جو حصول انصاف کیلئے جد و جہد کر رہی ہیں
ان کو تحریک عدل کا خیال اس وقت آیا جب ان کی اپنی دم پر پاؤں آیا؟ جب کہ ان کے پاس حکومت ابھی بھی اور قومی اسمبلی میں اکثریت بھی ۔آجکل کیوں نکالا بھی تحریک عدل چلا رہے ہیں۔ آپ چاہیں تو انکا ساتھ دے دیں
اللہ تعالی کے حضور توبہ بھی ضروری ہے۔میرے ناقص خیال کے مطابق اگر کوئی قتل ناحق کرے اور وہ اس کے بدلے میں پیسے دے یا عمر قید کی سزا کاٹے تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوگئے. اللہ کے نزد وہ پھر بھی گناہگار ہے. ہاں اگر مقتول کے بدلے قاتل کو قتل کر دیا جائے تو حساب برابر اللہ کے نزد اسے اپنے کئیے کی سزا مل گئی.
اگر اسے 'ظلم' بھی قرار دیا جائے تب بھی افراد اور جتھوں کو یہ حق کسی نے نہیں دیا ہے کہ وہ کسی کی جان لے لیں۔ اسلامی شریعت کی رُو سے بھی یہ جائز نہیں۔ ریاستی نظام سے شکایات کا ہونا الگ معاملہ ہے جسے اس معاملے سے جوڑ دینا ہمارے خیال میں مناسب نہیں۔ آپ اختلاف کا حق محفوظ رکھتے ہیں لئیق بھیا!نظام انصاف کی خامیاں یا خامیوں کے نام پر ظلم؟
انارکی اور افراتفری کے حق میں کوئی ذی شعور نہیں ہو سکتا، اگر کوئی ریاستی نظام انصاف کی بجائے ظلم کرنے لگے تو پھر اس نظام کو بدلنے کی جدوجہد کرنا چاہئے ۔اگر اسے 'ظلم' بھی قرار دیا جائے تب بھی افراد اور جتھوں کو یہ حق کسی نے نہیں دیا ہے کہ وہ کسی کی جان لے لیں۔ اسلامی شریعت کی رُو سے بھی یہ جائز نہیں۔ ریاستی نظام سے شکایات کا ہونا الگ معاملہ ہے جسے اس معاملے سے جوڑ دینا ہمارے خیال میں مناسب نہیں۔ آپ اختلاف کا حق محفوظ رکھتے ہیں لئیق بھیا!
آپ انصاف کے تقاضے اور اسلامی شرعی سزا کو آپس میں مکس کر رہے ہیںمیرے ناقص خیال کے مطابق اگر کوئی قتل ناحق کرے اور وہ اس کے بدلے میں پیسے دے یا عمر قید کی سزا کاٹے تو انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوگئے. اللہ کے نزد وہ پھر بھی گناہگار ہے. ہاں اگر مقتول کے بدلے قاتل کو قتل کر دیا جائے تو حساب برابر اللہ کے نزد اسے اپنے کئیے کی سزا مل گئی.
یہی نظام ہے۔ بہتری یکدم نہیں آتییہ دعوی کم و بیش ساری جماعتیں کرتی ہیں ۔ عمل کتنا ہوتا ہے یہ آپ جسٹس وجیہ الدین احمد سے پوچھ لیں۔
شکر کریں کسی بہانے انہیں فکر تو ہوئیان کو تحریک عدل کا خیال اس وقت آیا جب ان کی اپنی دم پر پاؤں آیا؟ جب کہ ان کے پاس حکومت ابھی بھی اور قومی اسمبلی میں اکثریت بھی ۔
ان کی تحریک عدل کی خوشی میں تو ان کو 21 توپوں کی سلامی دینی چاہئے ان کو توپوں کے آگے کھڑا کر کے۔
جمہوری نظام کو بدل کر کیا حاصل کرلیں گے؟ ہاں بہتر جماعتوں کی حمایت کرکے نظام بدلیںانارکی اور افراتفری کے حق میں کوئی ذی شعور نہیں ہو سکتا، اگر کوئی ریاستی نظام انصاف کی بجائے ظلم کرنے لگے تو پھر اس نظام کو بدلنے کی جدوجہد کرنا چاہئے ۔