اے خان
محفلین
آپ الگ کردیںآپ انصاف کے تقاضے اور اسلامی شرعی سزا کو آپس میں مکس کر رہے ہیں
آپ الگ کردیںآپ انصاف کے تقاضے اور اسلامی شرعی سزا کو آپس میں مکس کر رہے ہیں
شرعی نظام انصاف ہی انصاف کے تقاضوں کو پورا کر سکتا ہے۔آپ انصاف کے تقاضے اور اسلامی شرعی سزا کو آپس میں مکس کر رہے ہیں
یہی نطام کہ دوسروں پر تنقید کرو اور خود عمل نہ کرو؟یہی نظام ہے۔ بہتری یکدم نہیں آتی
کس جمہوریت کی بات کر رہے ہیں؟ آپ ؟ اگر صحیح معنوں میں جمہوریت پر چلا جائے تو عوام کو ظلم سے نجات مل سکتی ہے متعدد سروے یہ ظاہر کر چکے ہیں کہ پاکستانی عوام اسلامی نظام چاہتے ہیں۔جمہوری نظام کو بدل کر کیا حاصل کرلیں گے؟ ہاں بہتر جماعتوں کی حمایت کرکے نظام بدلیں
قبلہ آپ لوگ نسیم حجازی کے ناولوں میں زندہ ہیں اور آنکھیں کھول کر دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔ اسلامی نظام ایک استعارہ بن چکا ہے۔شرعی نظام انصاف ہی انصاف کے تقاضوں کو پورا کر سکتا ہے۔
یہی نطام کہ دوسروں پر تنقید کرو اور خود عمل نہ کرو؟
کس جمہوریت کی بات کر رہے ہیں؟ آپ ؟ اگر صحیح معنوں میں جمہوریت پر چلا جائے تو عوام کو ظلم سے نجات مل سکتی ہے متعدد سروے یہ ظاہر کر چکے ہیں کہ پاکستانی عوام اسلامی نظام چاہتے ہیں۔
کیا انداز گفتگو ہے واہ، کیا آپ سے گفتگو سے پہلے آپ کو بھی موم بتی مافیا کا ٹائٹل دیکر بات کی جائے تو مناسب رہے گا؟قبلہ آپ لوگ نسیم حجازی کے ناولوں میں زندہ ہیں اور آنکھیں کھول کر دیکھنا ہی نہیں چاہتے۔