اسماء الحسنی

squarened

معطل
السلام علیکم
محفل پر میرا پہلا ڈیزائن

99-names-final-small-size_zpsf613d486.png~original
 

loneliness4ever

محفلین
ماشاء اللہ

اللہ پاک منظور و مقبول فرمائے
اس ڈیزائن بنانے والی ذات کو بد نظری سےمحفوظ فرمائے
اور اس عمدہ کام کو اسکے حق میں پراثر اورمقبول فرمائے

محفل میں خوش آمدید

مزید فن پاروں کا انتظار رہے گا
اللہ آباد و بے مثال رکھے آپکو ..... آمین صد آمین
 

squarened

معطل
زبردست۔ محفل پر اب کافی ڈیزائنرز اکٹھے ہو گئے ہیں۔
ابھی ڈیزائنر تو نہیں، مبتدی ہیں ۔تکے میں کبھی کچھ اچھا بھی بن جاتا ہے
مگر ڈیزائنرز کے لئے یہاں مناسب سیکشنز نہیں ہیں ، متفرق کام، متفرق زمروں میں ہے اگر اس طرف بھی منتظمین کی توجہ ہو جائے تو اشتراک میں آسانی ہو جائے

اور ادھر لگتا ہے آپ بھی نہیں دیکھتے؟؟
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/شاعری-اور-مصوری.221/

اگر اسماء الحسنی کی ویکٹر فائیل فراہم کر دی جائیے تو اس سے ایک عدد سمبل فونٹ تیار ہو سکتا ہے۔
ویکٹر فائل ذاتی پیغام میں ارسال کر دی ہے، مگر وہ اتنی صاف نہیں ہے.میں نے فوٹو شاپ میں کچھ جگہ اس میں خود ترمیم کی تھی
 

squarened

معطل
بھائی یہ بھی اچھی ڈیزائیننگ ہے
بھائی نہیں، بہن
میں گاہے بگاہے ادھر نظر ڈالتا رہتا ہوں ڈیزائننگ اور تخلیقی کام میں بیت فرق ہوتا ہے
ہمم، صلال بھائی اور عاطف بھائی کے کام میں اتنا نمایاں فرق بھی نہیں ہے میرے خیال میں
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ویکٹر فائل ذاتی پیغام میں ارسال کر دی ہے، مگر وہ اتنی صاف نہیں ہے.میں نے فوٹو شاپ میں کچھ جگہ اس میں خود ترمیم کی تھی[/QUOTE]
چلیں میں چیک کر لوں گا۔
 
Top