اسماء اللہ الحسنی (1۔26)

بزم خیال

محفلین
اللہ سبحان تعالی کے ننانوے ناموں میں سے پہلے چھبیس ناموں کو ایسے ترتیب و تشکیل دیا گیا ہے کہ اس تصویر کی پہلی رو میں چھبیس نام دائیں سے بائیں ترتیب سے موجود ہیں۔ پھر ہر رو اور ہر کالم میں یہی چھبیس نام مختلف ترتیب سے موجود ہیں۔اس کے علاوہ ہر رنگ میں اللہ تعالی کے چھبیس نام دیکھے جا سکتے ہیں۔اوپر بیان کی گئی تفصیل کے مطابق کہیں بھی اللہ کا ایک نام دو بار نہیں آئے گا۔
 
Top