اسٹاک مارکیٹ کی دھڑام!

arifkarim

معطل
آخر کار جیرالڈ کلنٹن کی پیشگوئیاں سچ ثابت ہوئیں۔ اور فیڈ ر ل رزرو اور یونانی معیشت کی حقیقت کی آشکاری پر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس کریش کر گئیں:
باقی انڈیکس یہاں دیکھے جا سکتے ہیں:
http://www.bloomberg.com/markets/stocks/wei.html
کیسا؟ ;)
میرا پاکستان بلاگ پر اس بارہ میں:
http://www.mypakistan.com/?p=4408
 

خوشی

محفلین
شکریہ اس شیرنگ کا آدھی رات کو کوئی اچھی خبر نہیں سنا سکتے تھے آپ کیا:(
 

خوشی

محفلین
میرااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا:noxxx::noxxx: :noxxx: میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار ووٹ ڈالا
 

خواجہ طلحہ

محفلین
اس مندی کے پیچھے بھی یونان کے ڈیفالٹ ہونے کا ہاتھ ہے۔؟

خنجر چلے کسی پہ ،تڑپتے ہیں ہم امیر :(
 

شمشاد

لائبریرین
اثر تو پڑے گا ہی سب پر۔ اور پاکستان ۔۔۔۔۔ اس حکومت کو تو کوئی بہانہ چاہیے۔
 
Top