بات ہی ختم ۔ ۔ اللہ ان سب کو برباد کرے گا ۔ ۔ ان شاء اللہ ۔ ۔ اللہ پر بھروسہ رکھیے ۔ ۔
بات ہی ختم ۔ ۔ اللہ ان سب کو برباد کرے گا ۔ ۔ ان شاء اللہ ۔ ۔ اللہ پر بھروسہ رکھیے ۔ ۔
مجھے عمران خان سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ فی الحال چوروں کے ٹولے سے بہتر ہے ۔ ۔ اپنی بلاوجہ رائے قائم کرنے کی عادت بدلیے ۔ ۔ بدگمانی کی وجہ سے خوامخواہ بری باتیں کر رہے ہیں ۔ ۔
بہت ہی سطحی گفتگو ہے ۔ ۔ اللہ رحم کرے آپ پر ۔ ۔واقعی میں آپ فیس بک کی پروفیسر ہیں۔
میں آپ کو عمران خان کے حکومت کی لیجسلیشن کے بارے میں آگاہ کررہا ہوں جو اسمبلی کی تاریخ و ریکارڈ کا حصہ ہے آپ اس کو یہ رائے لگتی ہے۔ب
کمال کرتے ہیں پانڈے جی
جب آپ نیم کالنگ کی آڑ میں گفتگو کررہی تھیں وہ ٹھیک تھی۔بہت ہی سطحی گفتگو ہے ۔ ۔ اللہ رحم کرے آپ پر ۔ ۔
آمینیہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
سچ سننا برا لگا ہے یقیناً ۔ ۔ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں؟
مولانا کو سوائے ان کے جیسے لوگوں کے سب ہی جانتے ہیں ۔ ۔ ان کو تو جلسیوں میں بھی کوئی نہیں سنتا ۔ ۔ خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں ۔ ۔ کردار واضح ہے ۔ ۔
کافر کہنے سے کون روک رہاہے۔ البتہ جب مولانا پر تنقید کرنے والے کو قادیانی بطور گالی کہا جائے گا تو مسئلہ ہوگا۔قادیانی کو کافر کہنا ہمارا مذہبی اور آئینی حق ہے۔ اس میں کوئی غلط فہمی نہیں ہونی چاہیئے
ماشاءاللہ۔ یہی مولانا جب خود حکومت میں تھے تو دھرنے والوں کو گھس بیٹھئے کہا کرتے تھے۔ اور یہ بھی کہ جلسے اور دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرتی۔ اب خود فوج کے ساتھ مل کر حکومت گرانا چاہتے ہیں۔آپ کی بات ٹھیک ہے پچھلے سال قمر جاوید باجوہ سے دھرنے کے دوران مولانا کی دو ملاقاتیں ہوئیں لیکن اپنے لیئے نہیں بلکہ پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے اپریل 2020 تک عمران نیازی کو فارغ کرکے پاکستان کو مزید غیر مستحکم نہ کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو سمیٹنے کے وعدے پر دھرنا ختم ہوا تھا۔
2008 کی خبر:علماء پلاٹ پر بکتے تو اب تک اسٹیبلشمنٹ نیب کو متحرک کرچکی ہوتی۔
کافر کہنے سے کون روک رہاہے۔ البتہ جب مولانا پر تنقید کرنے والے کو قادیانی بطور گالی کہا جائے گا تو مسئلہ ہوگا۔
خبر تو پچھلے دنوں بھی نیب کے نوٹس کی دس دن تک میڈیا میں چلتی رہی اور آخر میں نیب نے نوٹس دینے سے انکار کر دیا۔
بالکل۔ آئین و قانون کے تحت کافر کہہ سکتے ہیں۔کیا آپ آئین پاکستان کے مطابق مرزا قادیانی ملعون پر لعنت بھیجتے ہوئے کافر کہہ سکتے ہیں؟؟
ماشاءاللہ۔ یہی مولانا جب خود حکومت میں تھے تو دھرنے والوں کو گھس بیٹھئے کہا کرتے تھے۔ اور یہ بھی کہ جلسے اور دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرتی۔ اب خود فوج کے ساتھ مل کر حکومت گرانا چاہتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب کی انکوائری تو چل رہی ہے۔ یہ خبر 5 اکتوبر کی ہے:خبر تو پچھلے دنوں بھی نیب کے نوٹس کی دس دن تک میڈیا میں چلتی رہی اور آخر میں نیب نے نوٹس دینے سے انکار کر دیا۔
تو محترم ثبوت لایئے۔
بالکل۔ آئین و قانون کے تحت کافر کہہ سکتے ہیں۔
مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب کی انکوائری تو چل رہی ہے۔ یہ خبر 5 اکتوبر کی ہے:
NAB Approves Inquiry Against Maulana Fazal Ur Rehman
خبر دوبارہ پڑھیں۔ نیب حرکت میں ہے۔ مولانا اور ان کے قریبیوں کے اثاثہ جات کی انکوائری ہو رہی ہے۔ جلد ہی بلا بھی لیا جائے گا۔ثبوت کہاں ہے؟ ثبوت ہوتے تو نیب حرکت میں نہ آجاتی؟