اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

dxbgraphics

محفلین
مجھے عمران خان سے کوئی دلچسپی نہیں ۔ ۔ ہاں یہ ضرور ہے کہ فی الحال چوروں کے ٹولے سے بہتر ہے ۔ ۔ اپنی بلاوجہ رائے قائم کرنے کی عادت بدلیے ۔ ۔ بدگمانی کی وجہ سے خوامخواہ بری باتیں کر رہے ہیں ۔ ۔

واقعی میں آپ فیس بک کی پروفیسر ہیں۔
میں آپ کو عمران خان کے حکومت کی لیجسلیشن کے بارے میں آگاہ کررہا ہوں جو اسمبلی کی تاریخ و ریکارڈ کا حصہ ہے آپ اس کو یہ رائے لگتی ہے۔ب
کمال کرتے ہیں پانڈے جی
 

ثمین زارا

محفلین
واقعی میں آپ فیس بک کی پروفیسر ہیں۔
میں آپ کو عمران خان کے حکومت کی لیجسلیشن کے بارے میں آگاہ کررہا ہوں جو اسمبلی کی تاریخ و ریکارڈ کا حصہ ہے آپ اس کو یہ رائے لگتی ہے۔ب
کمال کرتے ہیں پانڈے جی
بہت ہی سطحی گفتگو ہے ۔ ۔ اللہ رحم کرے آپ پر ۔ ۔
 

dxbgraphics

محفلین
ابھی تو ٹیریان جیڈ اور عمران خان کی چوری یعنی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانا باقی ہے۔
امریکی عدالت سے سرٹیفائیڈ ناجائز بیٹی کا ناجائز والد اور فارن فنڈنگ کیس میں ملوث چور آپ کے نزدیک اوروں سے اچھا ہے تو یقین مانیں اس میں میرا قصور نہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
بہت ہی سطحی گفتگو ہے ۔ ۔ اللہ رحم کرے آپ پر ۔ ۔
جب آپ نیم کالنگ کی آڑ میں گفتگو کررہی تھیں وہ ٹھیک تھی۔
میں اب بھی منتظر ہوں کہ آپ مولانا کیخلاف کسی چوری کا ثبوت یا کوئی ایک آدھ ایف آئی آر پیش کر کے مجھے مولانا کے دفاع کرنے سے بے بس کردیں گی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
موضوع سے نظریں چرانے کے لیے ان پروپگنڈا گروپس کے پاس یہ آسان طریقہ ہے کہ بلا دلیل الزامات و بہتان تراشی کرنا شروع کر دیں۔
خواتین کی عزت کا بھی خیال نہیں کہ گالیاں نکالنے کے لیے بھی خواتین کی آئی ڈیز استعمال کرتے ہیں۔
جب کہ حقیقت یہ ہے کہ مولانا اس جعلی حکومت کا دھڑن تختہ کر دے گا۔
 
یہ علماء کرپٹ ٹولے کے ساتھ مل کر نیک کام کر رہے ہیں؟ یہ خود پلاٹ اور پرمٹ پر بک جاتے ہیں ۔ ۔ شیطان بھی اپنے آپ کو بچانے کے لیے قران کا حوالہ دیتا ہے ۔۔ ۔ تو کیا اس کی پیروی کی جائے؟
آیئے دعا کیجیے کہ اللہ ان تمام لوگوں کو غارت کرے جنہوں نے اس ملک کو لوٹا، برباد کیا ۔ ۔ چاہے جمہوریت کے نام پر یا مذہب کے نام پر ۔ ۔ اللہ ان کی نسلیں برباد کرے ۔ ۔ آمین کہیے
آمین
 

dxbgraphics

محفلین
سچ سننا برا لگا ہے یقیناً ۔ ۔ چور کو چور نہ کہیں تو کیا کہیں؟

مولانا کو سوائے ان کے جیسے لوگوں کے سب ہی جانتے ہیں ۔ ۔ ان کو تو جلسیوں میں بھی کوئی نہیں سنتا ۔ ۔ خالی کرسیوں سے خطاب کرتے ہیں ۔ ۔ کردار واضح ہے ۔ ۔

کرپشن کا ثبوت دیں آئیں بائیں شائیں نہ کریں۔ محاورہ دوبارہ دہرانا پڑے گا مجھے۔
 

جاسم محمد

محفلین
آپ کی بات ٹھیک ہے پچھلے سال قمر جاوید باجوہ سے دھرنے کے دوران مولانا کی دو ملاقاتیں ہوئیں لیکن اپنے لیئے نہیں بلکہ پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے اپریل 2020 تک عمران نیازی کو فارغ کرکے پاکستان کو مزید غیر مستحکم نہ کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو سمیٹنے کے وعدے پر دھرنا ختم ہوا تھا۔
ماشاءاللہ۔ یہی مولانا جب خود حکومت میں تھے تو دھرنے والوں کو گھس بیٹھئے کہا کرتے تھے۔ اور یہ بھی کہ جلسے اور دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرتی۔ اب خود فوج کے ساتھ مل کر حکومت گرانا چاہتے ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
مولانا نے جب سے فارن فنڈنگ کیس پر بات کرنا شروع کی ہے اس وقت سے انصافی سوشل میڈیا کو مرچیں زیادہ لگ رہی ہیں۔
مولانا دھڑن تختہ کر دے گا۔
 

dxbgraphics

محفلین
کافر کہنے سے کون روک رہاہے۔ البتہ جب مولانا پر تنقید کرنے والے کو قادیانی بطور گالی کہا جائے گا تو مسئلہ ہوگا۔

کیا آپ آئین پاکستان کے مطابق مرزا قادیانی ملعون پر لعنت بھیجتے ہوئے کافر کہہ سکتے ہیں؟؟
 

dxbgraphics

محفلین
ماشاءاللہ۔ یہی مولانا جب خود حکومت میں تھے تو دھرنے والوں کو گھس بیٹھئے کہا کرتے تھے۔ اور یہ بھی کہ جلسے اور دھرنوں سے حکومتیں نہیں گرتی۔ اب خود فوج کے ساتھ مل کر حکومت گرانا چاہتے ہیں۔

مولانا جب حکومت میں تھے تو تب بھی ساری جماعتیں ایک طرف اور نیازی + اسٹیبلشمنٹ ایک طرف تھی۔ اور آج بھی تمام اپوزیشن پارٹیاں ایک طرف اور نیازی اور اسٹیبلشمنٹ ایک طرف ہے۔
 

جاسم محمد

محفلین
خبر تو پچھلے دنوں بھی نیب کے نوٹس کی دس دن تک میڈیا میں چلتی رہی اور آخر میں نیب نے نوٹس دینے سے انکار کر دیا۔
تو محترم ثبوت لایئے۔
مولانا فضل الرحمان کے خلاف نیب کی انکوائری تو چل رہی ہے۔ یہ خبر 5 اکتوبر کی ہے:
NAB Approves Inquiry Against Maulana Fazal Ur Rehman
 

جاسم محمد

محفلین
Top