اسپیڈ کلز ، تیز رفتاری موت

x boy

محفلین
برف پر گاڑی چلانے کے لئے سب سے اہم چیز جو درکار ہوتی ہے، وہ ہے کامن سینس

انسان کے درمیان بسنے کے لئے سب سے زیادہ ضروری ہے وہ بھی کامن سینس یعنی ہر ایک کا خیال کرتے ہوئے ایمان کو بچاتے ہوئے ذندگی بسر کرنا
اس بات کی تعلیم بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے جس کو حقوق العباد کہتے ہیں
 

x boy

محفلین
زبان کی وجہ سے بھی ایسا ہوجاتا ہے
122123444038312580404701197_Slap_Close.jpg
 
Top