مندرجہ ذیل پکوان مجھے بہت پسند ہے اس کو اسکوئڈ انڈ پراؤن کہتے ہیں اس کو نوڈلز کے ساتھ ، بریڈ کے ساتھ ، نان، تندوری، توے روٹی کے ساتھ بھی کھاسکتے ہیں