اسکینر کونسا لیا جائے؟

سویدا

محفلین
مجھے ایک عدد اسکینر خریدنا ہے
اور مجھے اسکینرکے بارے میں‌زیادہ معلومات نہیں‌ہے
آپ حضرات کی رہنمائی اور توجہ درکارہے
کونسااسکینر لیا جائے ؟
اور کن خصوصیات کا حامل ہو ؟
مجھے عام دستاویزات کی اسکیننگ کی ضرورت رہتی ہے
میں‌جاکر سیدھا سادا کوئی سا بھی لے لوں‌گا لیکن اگر مناسب قیمت میں‌کوئی خاص اور اچھا مل جائے تو کیا برا ہے
آپ حضرات مشورہ دیں‌
 
سویدا

محفلین
میری ضرورت یہ ہے کہ کچھ عربی کتابوں‌کو اسکین کرکے بذریعہ اوسی آر ورڈ پہ لے کے جانا ہے
عارف بھائی اگر ماڈل کی تعیین کے ساتھ بتادیں‌تو مجھ غریب کا بھلا ہوجائے گا
شکریہ
 
arifkarim

معطل
میری ضرورت یہ ہے کہ کچھ عربی کتابوں‌کو اسکین کرکے بذریعہ اوسی آر ورڈ پہ لے کے جانا ہے
عارف بھائی اگر ماڈل کی تعیین کے ساتھ بتادیں‌تو مجھ غریب کا بھلا ہوجائے گا
شکریہ

مجھے انکی پاکستانی سائٹ تو ملی نہیں، البتہ اس بھارتی سائٹ پر مختلف ماڈلز موجود ہیں:
http://www.canon.co.in/p/EN/141-Scanners/260-Flatbed/252-LiDE-100/
بہر حال پاکستانی ریسیلرز سے رابطہ کرکے بہتر کا انتخاب کیا جا سکتا ہے؛
http://www.canon-asia.com/section/sales_service_contact/?cat=0&region=42
 
mfdarvesh

محفلین
یہاں اگر سستا لینا ہے تو benq لے لیں، یہ کافی رہے گا۔ میں نے 2200 میں لیا تھا اور اگر اچھا اور تیز لینا ہے تو پھر cannon یا hp دیکھ لیں۔ او سی آر کے لیے تو بہرحال کوئی سافٹ وئیر ہی استعمال کرنا ہوگا
 
مدرس

محفلین
میری ضرورت یہ ہے کہ کچھ عربی کتابوں‌کو اسکین کرکے بذریعہ اوسی آر ورڈ پہ لے کے جانا ہے
یہ آپ نے کیا کہا اس کی تشریح کریں گے
کیا اسکین کر کے ورڈ پر لیجانا ممکن ہے
 
سویدا

محفلین
عارف بھائی کینن سی آئی ایس پاکستان میں‌دستیاب ہی نہیں‌ہے
کراچی میں کینن کے شوروم سے معلوم کیا تو انہوں نے یہ جواب دیا
 
Top