مجھے دیوان غالب کا منظوم ترجمہ جو پروفیسر اسیر عابد نے کیا ہے، مکمل چاہیئے، اگر کسی بھائی کے پاس ہو تو برائے کرم عطا فرمائیں
چھپی ہوئی کتاب میں احمد ندیم قاسمی کا ایک خوبصورت دیباچہ یا تعارف بھی ہے جس میں انہوں نے پنجابی ترجموں کی بہت تعریف کی ہے۔ اسیر عابد مرحوم سیالکوٹ میں بھی رہے تھے اور میرے کچھ بزرگ دوستوں کو ان سے ملنے کا شرف بھی حاصل ہوا تھا، خوب قصے سنایا کرتے تھے ان کےیہ دیکھ لیں
پتہ نہیں مکمل ہےیا نہیں ۔۔