سید لبید غزنوی
محفلین
سچ کہا آپ نے مگر بڑے غصہ سے۔۔۔کل رات میں نے کلمہ چوک لاہو ر میں ایک گدھا گاڑی پر بیٹھی کچھ خواتین کو پان کھاتے دیکھا اور آپ کے خیال میں کیا انھوں نے گدھا گاڑی پر اگلدان رکھا ہو گا اور کبھي اچھرہ کا ایک چکر لگائیں وہاں زیادہ تر خواتین ہی ہوتی ہیں جو غلط پارکنگ کرتی ہیں اب یہ مت کہیے گا کے میں تانکا جھانکی کرتا رہتا ہوں یہ مشاہدہ بتا رہا ہوں تاکہ آپکے علم میں بھی اضافہ ہو جائےکس بات پر غور فکر کرنے کی ضرورت ہے
کیا کسی خاتون کو سڑکوں پر پان وغیرہ تھوکتے دیکھا ہے
پاکستان میں گاڑی چلانے والی خواتین کی تعداد بھی آٹے میں نمک کے برابر ہے