اسے کیا کہیں گے؟

باسم

محفلین
15.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو اس کو مسلمانوں میں نااتفاقی کی وجہ سے مسلمانوں کی بدقسمتی کہوں گا۔
 

برادر

محفلین
یہ جرم ضعیفی کی سزا ہے۔

یہ سزا غریب و نادار لوگوں کو ہی کیوں ملتی ہے ؟؟

فلسطین کے غدار صدر کو کیوں نہیں‌ملتی ؟

لبنان کے غدار وزیراعظم کو کیوں نہیں ملتی ؟ ہزاروں معصوم بچے اور بے گناہ جانیں‌ہی یہ سزا کیوں بھگتتی ہیں ؟؟
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں بھی تو یہی حال ہے کہ قانون صرف غریب آدمی کے لیے ہے، سزائیں بھی غریب آدمی کے لیے ہیں۔ اور جو لٹیرے ہیں، جن کے گناہ اظہرً من الشمس ہیں وہ ملک کا نظام چلانے والی کرسیان پکڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
 
Top