اس بلا گ کو بہتر بنانے میں احباب کی مدد درکار ہے

نبیل

تکنیکی معاون
اگر آپ اردو بلاگ بنانا چاہتے ہیں تو بہتر ہوگا کہ علیحدہ اردو بلاگ بنائیں جہاں تصویری متن کی بجائے تحریری متن پوسٹ کریں، اور اس بلاگ پر کوئی اردو سانچہ یعنی ٹیمپلیٹ بھی استعمال کریں۔ آپ نے جو انگریزی مراسلات پوسٹ کیے ہوئے ہیں وہ بھی بہت چھوٹے پوائنٹ سائز میں ہیں۔ اسے بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ آپ کے بلاگ کی افادیت اسی وقت بڑھ سکتی ہے اگر آپ دوسری سائٹس سے کاپی پیسٹ کرنے کی بجائے خود اپنی تحاریر پوسٹ کریں۔
 
Top