اس بندے نے ویڈیو ایڈیٹنگ کی حد کر دی۔

قیصرانی

لائبریرین
ایسی ویڈیو ایڈیٹنگ کیسے کی جاتی ہے؟
مختلف ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز۔ ہمنے خود یہ کام اڈوبے آفٹر ایفیکٹس میں کیا ہوا ہے:
https://creative.adobe.com/products/aftereffects
وڈیو ایڈیٹنگ پر میں نے کام بالکل نہیں کیا۔ تاہم برادرم arifkarim کے مشورے کو دیکھئے
 
Top