تعارف اس جہان برق، دل و جاں سوز میں......تو گل اردو، تجھے میرا سلام...!

فضل عباس

محفلین
اردو محفل کے تمام اراکین کی خدمت میں سلام
نام سے تو آپ سب واقف ہی ہیں اب اپنا کام بھی بتائے دیتا ہوں
بندہ ایک فوٹو سٹوڈیوکے ذریعے روزی حاصل کرتا ہے.
ادب کے حوالے سے یکسر بے ادب ہے پڑھنے کا شوق بھی کاروباری مصروفیات کے ہاتھوں پامال ہو چکا ہے
مزمل حسین کے توسل سے اردو محفل سے شناسائی ہوئی یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ انٹر نیٹ کی دنیا میں اردو ادب پر اتنا شاندار کام ہو رہا ہے
شاعری سے لگاوء مطالعے کی حد تک ہے
قوی امید ہے کہ اردو محفل جوائن کرنے کے بعد مطالعے کے شوق کو جلا ملے گی
 

علی چوہدری

محفلین
میری پوزیشن بھی آپ ھی کیطرح کی ھے مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں ملتا تھا لیکین آج کل بیکار والی حالت ھے لیکین یہ اچھی جگہ مل گئی وقت گزارنے کو جب تک بیکار ھوں
بہت ھی خوش آمدید
 

علی چوہدری

محفلین
میری پوزیشن بھی آپ ھی کیطرح کی ھے مصروفیات کی وجہ سے وقت نہیں ملتا تھا لیکین آج کل بیکار والی حالت ھے لیکین یہ اچھی جگہ مل گئی وقت گزارنے کو جب تک بیکار ھوں
بہت ھی خوش آمدید
 
Top