اس دلچسپ پزل کو حل کیجئے۔

اس دلچسپ پزل کو حل کیجئے :)
news-1438702369-5459.jpg

سوالیہ نشان کی جگہ پر کیا آئے گا ؟
نوٹ : جواب سرگوشی میں لکھئے تاکہ دوسرے جواب دینے والے احباب بھی کھیل سے لطف انداز و سکیں :)
 

arifkarim

معطل
بچوں والا سوال ہے۔ غالباً 5 ویں یا چھٹی جماعت میں الجبرا سیکھتے وقت کیا تھا۔ جواب ہے:
 
Top