نبیل
تکنیکی معاون
السلام علیکم،
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، علوی نستعلیق فونٹ کے اجرا کے بعد اب اردو لائبریری پراجیکٹ کے تکمیل شدہ متون کی ای بکس کی تیاری کا کام شروع کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس موضوع پر تبادلہ خیال کرنے اور معلومات شئیر کرنے کے لیے یہ فورم سیٹ اپ کر دی گئی ہے۔ آئندہ اس حوالے سے گفتگو اسی فورم پر کی جائے گی۔ میری لائبریری پراجیکٹ کے منتظمین سے درخواست ہے کہ وہ اس سے متعلقہ تمام موضوعات اس زمرہ میں منتقل کر دیں۔ اب تک جتنے ای بکس کے سمپل تیار کیے جا چکے ہیں، انہیں بھی اس فورم میں منتقل کر دیا جانا چاہیے۔
والسلام