کیا مزاحیہ انسان ہو یار آپ۔ آپ کے تجزیے اور دلائل پڑھ کر بے اختیار ہنسی نکلتی ہے۔ سلامت رہو ہمیشہ۔عمران خان نے پھر بھی معیشت تباہ کر دی
آپ مانیں نہ مانیں عمران خان نے معیشت تو تباہ کی ہے۔ آئیندہ اس کو کبھی ووٹ نہیں دینا۔ یہ ایک یہودی ایجنٹ ہے۔کیا مزاحیہ انسان ہو یار آپ۔ آپ کے تجزیے اور دلائل پڑھ کر بے اختیار ہنسی نکلتی ہے۔ سلامت رہو ہمیشہ۔
تھوڑا سا اس پر بھی روشنی ڈالیں کہ دفاع کا بجٹ کتنا کم کر کے تعلیم اور صحت میں کتنا اضافہ کیا ہے۔ آخر کار وزیراعظم صاحب ہیومن ڈویلپمنٹ کے حامی ہیں۔آپ مانیں نہ مانیں عمران خان نے معیشت تو تباہ کی ہے۔ آئیندہ اس کو کبھی ووٹ نہیں دینا۔ یہ ایک یہودی ایجنٹ ہے۔
وہی بات آ گئی نا کہ جواز ہر چیز کا موجود ہے۔ اپوزیشن سے پچھلی حکومتوں کی بابت پوچھیں گے تو ان کے پاس بھی ہر بات کا جواز ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ کون سا جواز آپ کو پسند ہے یا آپ کی محبت کس شخصیت سے وابستہ ہے۔
پاکستان ہمارا آبائی وطن ہے تو منطقی طور پر ہمیں اس سے محبت ہے۔ سالانہ ملک کی اتنی برآمداد نہیں جتنی ترسیلات زر ہم تارکین وطن پاکستان کو بھجواتے ہیں تاکہ قومی خزانہ بھرا رہے۔ آپ ملک کیلئے عمران خان سے بہتر لیڈر لاکر دے دیں ہم ان کو اپنا لیڈر بنا لیں گے اور عمران کو بھول جائیں گے۔ محبت تو صرف آبائی وطن سے کی جا سکتی ہے نہ کہ کسی خاص شخصیت یا جماعت سے۔ ہم شخصی غلامی کے قائل نہیں۔ عمران سے پہلے والے لیڈران کو اچھی طرح آزما کر دیکھ چکے ہیں۔ الحمدللّٰہ وہ ملک برباد کر کے لندن بھاگ گئے ہیں۔وہی بات آ گئی نا کہ جواز ہر چیز کا موجود ہے۔ اپوزیشن سے پچھلی حکومتوں کی بابت پوچھیں گے تو ان کے پاس بھی ہر بات کا جواز ہے بس فرق صرف اتنا ہے کہ کون سا جواز آپ کو پسند ہے یا آپ کی محبت کس شخصیت سے وابستہ ہے۔
ماشاءاللہ آپ کی وطن پاکستان سے محبت دیکھ کر خوشی ہوئی اتنی محبت تو یہاں کے باسیوں کو نہیں ہے اپنے ملک سے۔ یہاں کی عوام کو تو اپنے ملک سے زیادہ فلسطین، عرب اور افریقی مسلم ممالک کی فکر ہے۔پاکستان ہمارا آبائی وطن ہے تو منطقی طور پر ہمیں اس سے محبت ہے۔ سالانہ ملک کی اتنی برآمداد نہیں جتنی ترسیلات زر ہم تارکین وطن پاکستان کو بھجواتے ہیں تاکہ قومی خزانہ بھرا رہے۔ آپ ملک کیلئے عمران خان سے بہتر لیڈر لاکر دے دیں ہم ان کو اپنا لیڈر بنا لیں گے اور عمران کو بھول جائیں گے۔ محبت تو صرف آبائی وطن سے کی جا سکتی ہے نہ کہ کسی خاص شخصیت یا جماعت سے۔ ہم شخصی غلامی کے قائل نہیں۔ عمران سے پہلے والے لیڈران کو اچھی طرح آزما کر دیکھ چکے ہیں۔ الحمدللّٰہ وہ ملک برباد کر کے بھاگے ہوئے ہیں۔
میں عمران خان کی بونگیوں اور مضحکہ خیز بیانات جیسے جرمنی اور جاپان کی سرحد، سپیڈ کی لائٹ، فحاشی کی وجہ سے بچوں کے ریپ ہوتے ہیں کا قطعی مداح نہیں ہو۔ اس کو سپورٹ صرف اس لئے کرتے ہیں کیونکہ وہ lesser of two evils ہے۔ماشاءاللہ آپ کی وطن پاکستان سے محبت دیکھ کر خوشی ہوئی اتنی محبت تو یہاں کے باسیوں کو نہیں ہے اپنے ملک سے۔ یہاں کی عوام کو تو اپنے ملک سے زیادہ فلسطین، عرب اور افریقی مسلم ممالک کی فکر ہے۔
باقی ہنسی مجھے شخصی غلامی والی بات پہ آئی۔ تسلیم کر لینے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ محبت بھی فطری عمل ہے، اس کا منطق اور عقلیت سے کوئی تعلق نہیں۔