اس سال کا بجٹ
زبیر مرزا محفلین جون 14، 2013 #2 حاضر ہے سائیں گلشنِ اقبال کا بجٹ اس پر حسان خان کا تبصرہ کرنا بنتا ہے
حسان خان لائبریرین جون 14، 2013 #3 زبیر مرزا نے کہا: حاضر ہے سائیں گلشنِ اقبال کا بجٹ اس پر حسان خان کا تبصرہ کرنا بنتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر نے گلشنِ اقبال محض قافیے کی تنگی کی وجہ سے استعمال کیا ہے، ورنہ تو گلشنِ اقبال کا رہائشی علاقہ کراچی کے نسبتاً پرامن علاقوں میں شامل ہے۔
زبیر مرزا نے کہا: حاضر ہے سائیں گلشنِ اقبال کا بجٹ اس پر حسان خان کا تبصرہ کرنا بنتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاعر نے گلشنِ اقبال محض قافیے کی تنگی کی وجہ سے استعمال کیا ہے، ورنہ تو گلشنِ اقبال کا رہائشی علاقہ کراچی کے نسبتاً پرامن علاقوں میں شامل ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جون 14، 2013 #4 ہم بھی گلشنِ اقبال کے ہی رہائشی ہیں اور حسان بھائی کے کہے پر صاد کرتے ہیں کہ گلشن ِ اقبال کراچی کے نسبتاً پُر امن اور پُر سکون علاقوں میں سے ہے۔
ہم بھی گلشنِ اقبال کے ہی رہائشی ہیں اور حسان بھائی کے کہے پر صاد کرتے ہیں کہ گلشن ِ اقبال کراچی کے نسبتاً پُر امن اور پُر سکون علاقوں میں سے ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جون 15، 2013 #6 یوسف-2 نے کہا: اللہ پورے کراچی کو گلشن اقبال کی طرح پُر امن اور پُر سکون بنائے آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آمین، ثم آمین۔
یوسف-2 نے کہا: اللہ پورے کراچی کو گلشن اقبال کی طرح پُر امن اور پُر سکون بنائے آمین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آمین، ثم آمین۔
محمد خلیل الرحمٰن محفلین جون 15، 2013 #8 شمشاد نے کہا: سالے سالیوں کے ہتھے نہ چڑھنا کبھی خراب ہو جائے گا سارے سال کا بجٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہتھے جو چڑھ گئے کبھی سسرال کے جنابہوجائے گا خراب ہراِک سال کا بجٹ
شمشاد نے کہا: سالے سالیوں کے ہتھے نہ چڑھنا کبھی خراب ہو جائے گا سارے سال کا بجٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہتھے جو چڑھ گئے کبھی سسرال کے جنابہوجائے گا خراب ہراِک سال کا بجٹ