اس شعر کا خالق کون ہے؟

اسد مقصود

محفلین
تجھ سے چھُٹ کر اوروں سے بھی جھوٹا سچا پیار کیا
وہ بھی تیرے عشق کے حیلے، یہ بھی تیرے غم کے بہانے​

یہ شعر میں نے شفیق الرحمٰن کی کتاب مزید حماقتیں کے ایک افسانے میں پڑھا تھا لیکن اس کے شاعر کا وہاں ذکر نہیں کیا گیا۔ کسی کو معلوم ہے کہ یہ کس کا شعر ہے؟
 
Top