اس صفحے میں کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم نبیل / زیک بھائی!

کل ایک موضوع شروع کیا تھا۔ آج اس پر کچھ مسئلہ ہو گیا ہے۔
آپ دیکھ لیں۔ ربط یہ ہے۔ پوسٹ نمبر 27 کے بعد سے۔
پیشگی شکریہ۔
والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
ابوکاشان، فی الحال تو مجھے اس صفحے میں کوئی مسئلہ نظر نہیں آ رہا، یہ میرے پاس تو صحیح کھل رہا ہے۔ آپ کو کیا پرابلم نظر آ رہی ہے؟
 

ابو کاشان

محفلین
شکریہ۔ شاید اب خود بخود صحیح ہو گیا ہے۔
ویسے مسئلہ یہ تھا کہ پوسٹ نمبر 27 میں باقی کی آنے والی پوسٹیں شامل ہوتی جا رہی تھیں۔ جیسے ذاتی پیغامات کے جواب در جواب دینے پر ہوتا ہے۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد بھائی، میں نے اس تھریڈ کو تقسیم کرکے دوبارہ یکجا کرنے کی کوشش کی ہے جس میں کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے۔ :idontknow: البتہ وہ پیغام در پیغام والا مسئلہ شاید ٹھیک ہو گیا ہے۔ اگر ہو سکے تو آپ اس تھریڈ کے پیغامات کو اصل جگہ پر لے جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
نبیل بھائی میرے پاس تو ابھی بھی ویسے کا ویسا ہی ہے، یعنی کہ پیغام در پیغام۔
 

زیک

مسافر
میں نے اس تھریڈ پر مسئلہ درست کر دیا ہے۔

اس مسئلے کی وجہ اکٹھے بہت سارے ۔۔۔۔۔ ہیں جو الفاظ کے ساتھ بھی جڑے ہوں۔ اس کا آسان حل یہ ہے کہ الفاظ اور متعدد "۔۔۔۔" کے درمیان سپیس کا اضافہ کر دیں۔

میں کوئ مستقل حل بھی ڈھونڈتا ہوں جس سے مسئلہ ہونا بند ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
مدد کا شکریہ زیک اور توجہ دلانے کا بھی شکریہ کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ سے پہلے اور بعد میں وقفہ دینا چاہیے۔
 
Top