اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟ مکی بھائی مدد درکار ہے۔

ابو کاشان

محفلین
السلام و علیکم!
مکی بھائی مدد درکار ہے۔
یہ ایک عربی سوفٹویئر ہے۔اس میں 10،000 کتب ہیں۔ سی ڈی میں کوئی اضافی ڈرائیور بھی نہیں ہے۔ یہ مکمل طور پر چل نہیں پا رہا۔ اس کے ٹیکسٹ ایریا کے علاوہ سب جگہ عربی پڑھی جا رہی ہے۔ میں نے چیک کیا ہے یہ مکمل یونیکوڈڈ ہے۔
14xi0xh.jpg
 

باسم

محفلین
کنٹرول پینل۔ریجنل اینڈ لینگو ج آپشنز۔ایڈوانسڈ ٹیب پر کلک کرکے
لینگوج فار نان یونی کوڈڈ پروگرامز کیلیے زبان عربی منتخب کرکے دیکھیے
امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا
 

محمدعمر

محفلین
کنٹرول پینل۔ریجنل اینڈ لینگو ج آپشنز۔ایڈوانسڈ ٹیب پر کلک کرکے
لینگوج فار نان یونی کوڈڈ پروگرامز کیلیے زبان عربی منتخب کرکے دیکھیے
امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا

میرا مشورہ بھی یہی ہے
لیکن اس کے بعد ریسٹارٹ بھی کرنا پڑے گا
 

ابو کاشان

محفلین
سویدا، باسم بھائی اور محمد عمر آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔
میں یہ تراکیب استعمال کر کے نتیجہ بتاتاہوں۔
 
Top