اس مسئلے کی وجہ اور حل کوئی بتا سکتا ہے پلیزززز

بہت سے ہونگےسابق حکومت کے صدر ہوا کرتے تھے کبھی، انہوں نے ایک سال پچاس فیصد تنخواہوں میں اضافہ کرایا تھا۔
ذرا تگڑے رابن ہڈ تھے اسی لیے صرف امیروں سے چھیننے پر اکتفا نہیں کرتے تھے۔
 
arifkarim

معطل
کوئی سریس بندہ حاضر ہوں پلیزززززز
محمد تابش صدیقی
نیرنگ خیال
arifkarim
مجھے بس انہی کا علم ہے انہیں علم ہو شاید اس بارے میں۔۔۔
باقی تو سارے ہی نکمے ہیں میری طرح:(
اگر کوئی بھی سائٹ نہیں کھل رہی تو مسئلہ انٹرنیٹ پیکیج میں ہے۔ اگر کوئی سائٹ کھل رہی ہے اور کوئی نہیں تو پروگرام کرپٹ ہے۔ ایسی صورت میں نئی ونڈوز کر لیں یا کوئی اور براؤزر انسٹال
 
تجمل حسین

محفلین
انٹرنیٹ پیکج کا مسئلہ تب ہوتا اگر لکھا ہوا ہوتا Connection not established۔ Server Not Found وغیرہ۔ جبکہ یہاں لکھا ہوا ہے Connection is not secure. جس کا مطلب یہی ہے کہ انٹرنیٹ تو کنیکٹ ہے مگر SSL سرٹیفکیٹ کی تاریخ درست نہ ہونے کی وجہ سے مسئلہ آرہا ہے۔ اس مسئلہ میں ایسی تمام سائٹس کھلیں گی جن کے شروع میں httpsنہ لگتا ہو بلکہ صرف http ہی لگتا ہو۔ جیسا کہ اردو محفل و دیگر سائٹس وغیرہ۔
لیکن ایسی سائٹس جن کے شروع میں https آتا ہوگا ان میں سے شاید ہی کوئی کھلے۔ اس کا عمومی مسئلہ تو وقت اور تاریخ کا ہی ہوتا ہے۔ لیکن اگر یہ دونوں درست ہوں تو پھر براؤزر میں کسی بگ کی وجہ سے بھی ایسا ہوتا ہے۔ اس کے لیے اپنا براؤزر تبدیل کرکے دیکھیں۔ یا تازہ ترین ورژن انسٹال کرکے چیک کریں۔
اگر پھر بھی مسئلہ حل نہ ہو تو اس کا مطلب ہے کہ وائرس کی وجہ سے ونڈوز انٹرنیٹ براؤزر کے لیے درست وقت اور تاریخ نہیں بتا پارہی جس کا آخری حل ونڈوز کی نئی انسٹالیشن ہی ہے۔ :)
 
سعادت

تکنیکی معاون
حترم صارف و صارفین کوئی اس مسئلے کی وجہ اور حل بتا سکتا ہے۔ میں موزیلا فائر فوکس میں کوئی بھی سائیٹ آن کرنے لگتی ہوں تو یہ ایرر آجاتا ہے۔۔
اس صفحے پر موجود گفتگو کے مطابق یہ مسئلہ اینٹی وائرس سوفٹویئر (کیسپر سکائی) کی وجہ سے بھی آ سکتا ہے۔ کیا آپ کے کمپیوٹر میں کوئی اینٹی وائرس سوفٹویئر انسٹالڈ ہے؟ اگر ہاں، تو اسے غیر فعال کر کے دیکھیں۔ اگر نہیں، تو جیسا اوپر تجمل حسین بتا چکے ہیں، مسئلہ انٹرنیٹ کنکشن کا نہیں ہے؛ فائر فوکس کو مکمل اَن اِنسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کر کے دیکھیں۔ (البتہ خدارا ونڈوز دوبارہ انسٹال مت کیجیے گا!) :)
 
الف عین

لائبریرین
میرے پاس بھی جی میل میں اکثر یہ مسئلہ آتا ہے۔ اچ ٹی پی پی ایس کی وجہ سے ہی۔ شاید فائر فاکس کے کسی بگ کی وجہ سے۔ رفریش کرنے پر خود ہی درست ہو جاتا ہے۔
 
ہادیہ

محفلین
میرے پاس بھی جی میل میں اکثر یہ مسئلہ آتا ہے۔ اچ ٹی پی پی ایس کی وجہ سے ہی۔ شاید فائر فاکس کے کسی بگ کی وجہ سے۔ رفریش کرنے پر خود ہی درست ہو جاتا ہے۔
ریفریش کرنے سے نہیں ہوا صحیح۔۔ میں نے فائرفوکس کو ہی ان انسٹال کردیا ہے
 
ہادیہ

محفلین
اس صفحے پر موجود گفتگو کے مطابق یہ مسئلہ اینٹی وائرس سوفٹویئر (کیسپر سکائی) کی وجہ سے بھی آ سکتا ہے۔ کیا آپ کے کمپیوٹر میں کوئی اینٹی وائرس سوفٹویئر انسٹالڈ ہے؟ اگر ہاں، تو اسے غیر فعال کر کے دیکھیں۔ اگر نہیں، تو جیسا اوپر تجمل حسین بتا چکے ہیں، مسئلہ انٹرنیٹ کنکشن کا نہیں ہے؛ فائر فوکس کو مکمل اَن اِنسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کر کے دیکھیں۔ (البتہ خدارا ونڈوز دوبارہ انسٹال مت کیجیے گا!) :)
شکریہ
ونڈو نہیں کی
ونڈو کرتے اکثر غلطی ہوجاتی ہے اور اکثر میرا ڈیٹا "اڑ" جاتا ہے۔
 
ہادیہ

محفلین

arifkarim

معطل
اس صفحے پر موجود گفتگو کے مطابق یہ مسئلہ اینٹی وائرس سوفٹویئر (کیسپر سکائی) کی وجہ سے بھی آ سکتا ہے۔ کیا آپ کے کمپیوٹر میں کوئی اینٹی وائرس سوفٹویئر انسٹالڈ ہے؟ اگر ہاں، تو اسے غیر فعال کر کے دیکھیں۔ اگر نہیں، تو جیسا اوپر تجمل حسین بتا چکے ہیں، مسئلہ انٹرنیٹ کنکشن کا نہیں ہے؛ فائر فوکس کو مکمل اَن اِنسٹال کر کے دوبارہ انسٹال کر کے دیکھیں۔ (البتہ خدارا ونڈوز دوبارہ انسٹال مت کیجیے گا!) :)
درست۔ اب یاد آیا میں نے کیسپرسکائی کیوں ان انسٹال کیا تھا۔ اسمیں ایک آپشن ہے ایس ایس ایل چیکنگ کا۔ یوں یہ اپنی مرضی سے ان سائٹس کو بلاک کر دیتا ہے جو اسکی نظر میں درست ایس ایس ایل کی پابند نہیں ہیں :)
 
Top