اس مسکراہٹ کو کیا نام دیں۔ :) حریم احمد بنت لئیق احمد
محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین جنوری 22، 2015 #2 یہ کچھ ایسا کارنامہ کرچکی ہے جسے چھپانے کی کوشش میں یا جس کے نتیجے میں کسی واقعے کی رونمائی کے خوف سے اپنے چہرے پر آنے والے تاثرات کو چھپانے کے لیے مسکراتی ہوئی دِکھنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ اسے ہم "کارنامائی تبسم" کا نام دے سکتے ہیں۔ آخری تدوین: جنوری 22، 2015
یہ کچھ ایسا کارنامہ کرچکی ہے جسے چھپانے کی کوشش میں یا جس کے نتیجے میں کسی واقعے کی رونمائی کے خوف سے اپنے چہرے پر آنے والے تاثرات کو چھپانے کے لیے مسکراتی ہوئی دِکھنے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔ اسے ہم "کارنامائی تبسم" کا نام دے سکتے ہیں۔
عبد الرحمن لائبریرین جنوری 22، 2015 #4 ماشاء اللہ ! لگتا ہے ننھی پری والد صاحب کے کسی لطیفے پر تبسم فرمارہی ہیں۔
ل لئیق احمد معطل جنوری 23، 2015 #5 عبد الرحمن نے کہا: ماشاء اللہ ! لگتا ہے ننھی پری والد صاحب کے کسی لطیفے پر تبسم فرمارہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یا والد صاحب کے تبسم کا جواب تبسم سے دے رہی ہو
عبد الرحمن نے کہا: ماشاء اللہ ! لگتا ہے ننھی پری والد صاحب کے کسی لطیفے پر تبسم فرمارہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یا والد صاحب کے تبسم کا جواب تبسم سے دے رہی ہو
عبد الرحمن لائبریرین جنوری 29، 2015 #7 لئیق احمد نے کہا: یا والد صاحب کے تبسم کا جواب تبسم سے دے رہی ہو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متفق!